جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

ان پڑھ مزدور اب کویت کی ترجیح نہیں رہے نظرثانی شدہ اقامتی قانون متعارف

datetime 7  جولائی  2020

ان پڑھ مزدور اب کویت کی ترجیح نہیں رہے نظرثانی شدہ اقامتی قانون متعارف

کویت سٹی (این این آئی )کویت تارکینِ وطن کے لیے آیندہ مہینوں میں ایک نظرثانی شدہ اقامتی قانون متعارف کرارہا ہے،اس کے نفاذ کے بعد اس خلیجی ریاست میں غیرملکی تارکینِ وطن کی تعداد میں نمایاں کمی کردی جائے گی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق کویت کے وزیر داخلہ انس الصالح نے سرکاری ٹیلی ویژن سے گفتگو… Continue 23reading ان پڑھ مزدور اب کویت کی ترجیح نہیں رہے نظرثانی شدہ اقامتی قانون متعارف

کورونا وائرس ہوا کے ذریعے پھیل سکتا ہے، طبی ماہرین کا دعویٰ

datetime 7  جولائی  2020

کورونا وائرس ہوا کے ذریعے پھیل سکتا ہے، طبی ماہرین کا دعویٰ

نیویارک(این این آئی )30 سے زائد ممالک کے سینکڑوں سائنسدانوں نے عالمی ادارہ صحت پر زور دیا ہے کہ وہ نوول کورونا وائرس کے ہوا سے پھیلنے کے امکانات کو سنجیدگی سے لے کیونکہ کووڈ 19 کے کیسز دنیا بھر میں تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق 239 سائنسدانوں کے دستخط سے جاری… Continue 23reading کورونا وائرس ہوا کے ذریعے پھیل سکتا ہے، طبی ماہرین کا دعویٰ

بھارت ، انڈونیشیا اور سنگاپور میں خوفناک زلزلہ، زمین لرز اٹھی

datetime 7  جولائی  2020

بھارت ، انڈونیشیا اور سنگاپور میں خوفناک زلزلہ، زمین لرز اٹھی

نئی دہلی / جکارتہ (آن لائن)بھارت، انڈونیشیا اور سنگاپور میں زمین لرز اٹھی، زلزلے کے خوفناک جھٹکے محسوس کیے گئے۔جکارتہ میں زلزلے کی شدت6.8 ، سنگا پور میں6 اور بھارت میں 3.4 ریکار ڈ کی گئی جبکہ ان زلزلوں میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔تفصیلات کے مطابق بھارت کے شہر دہلی سمیت شمال… Continue 23reading بھارت ، انڈونیشیا اور سنگاپور میں خوفناک زلزلہ، زمین لرز اٹھی

جواد ظریف کے پارلیمنٹ سے خطاب کے دوران کذاب کذاب کے نعرے لگ گئے، ایسا کس وجہ سے ہوا؟ جانئے

datetime 6  جولائی  2020

جواد ظریف کے پارلیمنٹ سے خطاب کے دوران کذاب کذاب کے نعرے لگ گئے، ایسا کس وجہ سے ہوا؟ جانئے

تہران (این این آئی)ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف کو گذشتہ روز اس وقت پارلیمنٹ میں مشکل صورت حال کا سامنا کرنا پڑا ہے جب ان کی تقریر کے دوران ایوان میں موجود ارکان نے ان کے خلاف کذّاب کے نعرے لگانا شروع کر دئیے۔عرب ٹی وی کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ میں کذّاب کے نعرے… Continue 23reading جواد ظریف کے پارلیمنٹ سے خطاب کے دوران کذاب کذاب کے نعرے لگ گئے، ایسا کس وجہ سے ہوا؟ جانئے

ترکی کے لاکھوں نوجوان طیب اردوان کے خلاف بغاوت پر آمادہ، تہلکہ خیز رپورٹ

datetime 6  جولائی  2020

ترکی کے لاکھوں نوجوان طیب اردوان کے خلاف بغاوت پر آمادہ، تہلکہ خیز رپورٹ

انقرہ (این این آئی)ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن کروڑوں ترک نوجوانوں کی ہمدردیاں حاصل کرنے کے لیے کوشاں ہیں مگر ان کی کوششوں کے برعکس ترکی میں نئی نسل طیب ایردوان کی نہ صرف مخالف ہے بلکہ ان سے گلوخلاصی چاہتی ہے۔جرمن میڈیا ادارے کے دوصحافیوں کی مرتب کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے… Continue 23reading ترکی کے لاکھوں نوجوان طیب اردوان کے خلاف بغاوت پر آمادہ، تہلکہ خیز رپورٹ

سعودی عرب نے عازمین حج کیلئے’ کعبہ اور حجر اسود ‘کو چھونے پر پابندی عائد کر دی، ہدایت نامہ جاری

datetime 6  جولائی  2020

سعودی عرب نے عازمین حج کیلئے’ کعبہ اور حجر اسود ‘کو چھونے پر پابندی عائد کر دی، ہدایت نامہ جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی حکومت کی جانب سے حج عازمین کیلئے ہدایت نامہ جاری کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی سرکاری خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حج کے دوران عازمین کے اجتماع اور ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دی ہے ۔ سعودی عرب نے گزشتہ ماہ اعلان کیا تھا کہ… Continue 23reading سعودی عرب نے عازمین حج کیلئے’ کعبہ اور حجر اسود ‘کو چھونے پر پابندی عائد کر دی، ہدایت نامہ جاری

سعودیہ میں مقیم غیر ملکیوں کو سعودی فرما نروا شاہ سلمان نے بڑی خوشخبری سنادی ،اقاموں میں مزید کتنے ماہ کی مفت توسیع کر دی ؟ نوٹیفکیشن جاری ‎

datetime 6  جولائی  2020

سعودیہ میں مقیم غیر ملکیوں کو سعودی فرما نروا شاہ سلمان نے بڑی خوشخبری سنادی ،اقاموں میں مزید کتنے ماہ کی مفت توسیع کر دی ؟ نوٹیفکیشن جاری ‎

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی فرمانروا خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اپنے یہاں غیر ملکیوں کے اقاموں میں تین ماہ کی توسیع کی منظوری دے دی ہے۔نجی ٹی وی چینل سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کورونا وائرس سے پیدا ہونے والے معاشی مسائل کے اثرات کم کرنے کے… Continue 23reading سعودیہ میں مقیم غیر ملکیوں کو سعودی فرما نروا شاہ سلمان نے بڑی خوشخبری سنادی ،اقاموں میں مزید کتنے ماہ کی مفت توسیع کر دی ؟ نوٹیفکیشن جاری ‎

بھارت نے 15اگست کو کرونا ویکسین’’COVAXIN‘‘ پیش کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 6  جولائی  2020

بھارت نے 15اگست کو کرونا ویکسین’’COVAXIN‘‘ پیش کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت نے 15 اگست تک کورونا ویکسین پیش کرنے کا اعلان کرکے سب کو حیرت زدہ کردیا ہے لیکن ماہرین اسے ناقابل عمل قرار دے رہے ہیں اور یہ سوال بھی پوچھا جارہا ہے کہ بھارت کو ویکسین کا اعلان کرنے کی اتنی جلد بازی کیوں ہے؟غیر ملکی خبر رساں ادارے ڈوچے ویلے… Continue 23reading بھارت نے 15اگست کو کرونا ویکسین’’COVAXIN‘‘ پیش کرنے کا اعلان کر دیا

امریکی رکن کانگریس کا مقبوضہ کشمیر میں مسلسل فوجی لاک ڈاؤن اور انسانی حقوق کی پامالیوںپر اظہار تشویش، ایسا اعلان کردیا کہ بھارت کی نیندیں اڑ گئیں

datetime 6  جولائی  2020

امریکی رکن کانگریس کا مقبوضہ کشمیر میں مسلسل فوجی لاک ڈاؤن اور انسانی حقوق کی پامالیوںپر اظہار تشویش، ایسا اعلان کردیا کہ بھارت کی نیندیں اڑ گئیں

نیویارک (این این آئی) امریکی خاتون رکن کانگریسYvette Clarke نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مسلسل فوجی لاک ڈاؤن کی وجہ سے کشمیریوں کی حالت زار کو امریکی کانگریس میں اٹھائیں گی۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انہوں نے یہ بات نیویارک شہر کے… Continue 23reading امریکی رکن کانگریس کا مقبوضہ کشمیر میں مسلسل فوجی لاک ڈاؤن اور انسانی حقوق کی پامالیوںپر اظہار تشویش، ایسا اعلان کردیا کہ بھارت کی نیندیں اڑ گئیں

Page 608 of 4434
1 599 600 601 602 603 604 605 606 607 608 609 610 611 612 613 614 615 616 617 4,434