ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ترکی نے بھی اسرائیل سے تعلقات بحال کرلیے‎‎

datetime 14  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ (آن لائن) دو سال کے بعد ترکی نے اسرائیل میں اپنا نیا سفیر تعینات کر دیا۔عرب میڈیا کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کی ترک حکومت نے بائیڈن انتظامیہ سے تعلقات بہتر بنانے کے لئے اسرائیل میں سفیر تعینات کیا۔ ترکی نے 2018 میں غزہ پر اسرائیلی حملے کے بعد اسرائیل سے سفیر واپس بلایا تھا۔

عرب میڈیا کے مطابق ترکی نے ایسے وقت میں سفیر تعینات کیا جب 4 عرب ممالک صہیونی ریاست کو تسلیم کرچکے ہیں، اسرائیل کو تسلیم کرنے والوں میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای)، بحرین، سوڈان اور مراکش شامل ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق اس سے قبل ترک صدر اسرائیلی وزیر اعظم کو دہشت گرد بھی قرارچکے ہیں۔‎

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…