سوشل میڈیا پر کورونا وائرس بارے جھوٹی ویڈیو اپ لوڈ، صدر ٹرمپ نے بھی شیئر کردی
سان فرانسسکو (این این آئی) امریکا کی مشہور ویب سائٹس فیس بک، ٹویٹر اور یو ٹیوب نے اپنے پلیٹ فارم سے ایک ایسی ویڈیو کو ہٹا دیا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ماسک پہننا ضروری نہیں ہے۔اس ویڈیو میں ڈاکٹروں کا ایک گروپ دکھایا گیا تھا جو… Continue 23reading سوشل میڈیا پر کورونا وائرس بارے جھوٹی ویڈیو اپ لوڈ، صدر ٹرمپ نے بھی شیئر کردی