اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

ایران نے جوہری سائنسدان فخری زادہ کے قاتل گرفتار کر لئے

datetime 9  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران (این این آئی )ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیر، ایرانی دفتر خارجہ کے سابق سینئر اہلکار حسین امیر عبداللھیان نے دعوی کیا ہے کہ ایران کے اہم ترین جوہری سائنسدان فخری زادہ کے قتل میں ملوث بعض افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں بتایا جارہا ہے کہ ایک ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے حسین امیر عبداللھیان نے کہا کہ فخری زادہ کے قتل میں ملوث افراد کی نشان دہی کرلی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ قتل میں ملوث بعض افراد گرفتار بھی ہوگئے ہیں۔ واقعے میں ملوث قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکیں گے۔خیال رہے کہ جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کو تہران کے قریب میں گولیوں کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ حملے کے بعد انہیں اسپتال لے جایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب لاتے ہوئے دم توڑ گئے تھے۔محسن فخری زادہ کے قتل کے بعد ایران کے صدر حسن روحانی نے اسرائیل کو اس کارروائی کے لیے موردِ الزام ٹھہرایا تھا۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…