بند کرو بھارت ، کسانوں نے ملک بند کرنے کا اعلان کر دیا
نئی دہلی(این این آئی )بھارتی کسانوں کا احتجاج جاری ہے، آج (جمعرات کو)پھر پورا بھارت بند ہو گا، کسانوں کے لیے ٹول کٹ بنانے بنانے والی ماحولیات کی کارکن دیشا راوی کی رہائی کے لیے مظاہرے تیز ہو گئے، دہلی پولیس ہیڈ کوارٹر کے سامنے احتجاج کیا گیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق آج(جمعرات کو) پھر… Continue 23reading بند کرو بھارت ، کسانوں نے ملک بند کرنے کا اعلان کر دیا


































