بنگلہ دیش کا جھکاؤ پاکستان اور چین کی جانب بڑھنے لگا ‘بھارت پریشان
ڈھاکہ(این این آئی) بنگلہ دیش کے ایک معروف اخبار کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے بھارتی ہائی کمشنر کی متعدد درخواستوں کے باوجود گزشتہ 4 ماہ سے ان سے ملاقات نہیں کی جو نئی دہلی کے ساتھ تعلقات کشیدہ ہونے اور قریبی تعلقات پاکستان اور چین کی جانب منتقل ہونے کا… Continue 23reading بنگلہ دیش کا جھکاؤ پاکستان اور چین کی جانب بڑھنے لگا ‘بھارت پریشان