کہاں پر برفباری کا 125 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا30انچ تک برف کی تہہ جم گئی ، نظام زندگی درہم برہم
واشنگٹن (این این آئی)امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہو گیا۔برفباری کے ساتھ یخ بستہ ہوائیں چلنے لگیں جبکہ ساحلی علاقوں میں طوفان کے سبب صورتحال مزیدخراب ہو گئی۔ ادھر انڈیانا، پنسلوانیااورگریٹر نیویارک سٹی میں 30 انچ تک برف کی تہہ جم گئی جبکہ میساچوسٹس، کنیکٹی کٹ… Continue 23reading کہاں پر برفباری کا 125 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا30انچ تک برف کی تہہ جم گئی ، نظام زندگی درہم برہم


































