کرونا کی بیماری چھپانے پر سخت سزا کا اعلان ہو گیا
دبئی( آن لائن )یو اے ای میں اگر کوئی شخص اپنی کورونا کی بیماری طبی اداروں سے چھپائے گا تو اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ اماراتی پبلک پراسیکیوشن کی جانب سے وارننگ دی گئی ہے کہ امارات میں کسی شخص کو کورونا ہونے پر اپنی بیماری کو پوشیدہ رکھنے کی اجازت نہیں… Continue 23reading کرونا کی بیماری چھپانے پر سخت سزا کا اعلان ہو گیا



































