غریب ممالک میں چھوٹے بچوں والے خاندانوں کا گزارا مشکل ہوگیا کورونا کے باعث دنیا بھر میں کروڑوں بچے ابتدائی تعلیم سے محروم
نیویارک (این این آئی)اقوام متحدہ میں بچوں کے فلاحی ادارے یونیسیف نے کہاہے کہ جنوبی ایشیائی ممالک کے لگ بھگ 125 ملین بچے کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے اپنی ابتدائی تعلیم سے محروم ہوجائیں گے۔ابتدائی تعلیم کی عمر تقریبا ساڑھے تین سے پانچ سال تک کی ہے جب بچے نرسری اور اس سے… Continue 23reading غریب ممالک میں چھوٹے بچوں والے خاندانوں کا گزارا مشکل ہوگیا کورونا کے باعث دنیا بھر میں کروڑوں بچے ابتدائی تعلیم سے محروم