منگل‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2025 

احتجاج کے خوف سے ایران میں سیکیورٹی سخت، گرفتاریاں، انٹرنیٹ محدود

datetime 18  جولائی  2020

احتجاج کے خوف سے ایران میں سیکیورٹی سخت، گرفتاریاں، انٹرنیٹ محدود

تہران (این این آئی )ایران میں متعدد بڑے شہروں میں سیکیورٹی فورسز اور بلوا پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے تاکہ ملک میں ہونے والے مظاہروں کو زیادہ پھیلنے سے روکا جا سکے۔دوسری طرف پولیس نے مظاہروں کے خوف سے لوگوں کی پکڑ دھکڑ شروع کی ہے۔ کئی شہروں میں انٹرنیٹ سروس محدود… Continue 23reading احتجاج کے خوف سے ایران میں سیکیورٹی سخت، گرفتاریاں، انٹرنیٹ محدود

بھارتی ارب پتی مکیش امبانی کو 2.5ارب ڈالر کا نقصان

datetime 18  جولائی  2020

بھارتی ارب پتی مکیش امبانی کو 2.5ارب ڈالر کا نقصان

نئی دہلی (این این آئی )بھارت کے ارب پتی تاجر مکیش امبانی کو 25ارب ڈالرز کا نقصان ہوگیا جس کے بعد وہ ارب پتی افراد کی فہرست میں 4درجے نیچے آگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریلائنس کے سالانہ جنرل اجلاس کے دوران کمپنی کے سٹاک 6 فیصد گر گئے جس سے مکیش امبانی کی دولت کو… Continue 23reading بھارتی ارب پتی مکیش امبانی کو 2.5ارب ڈالر کا نقصان

ملکہ برطانیہ کی پوتی شہزادی بیٹریس نے شادی کرلی

datetime 18  جولائی  2020

ملکہ برطانیہ کی پوتی شہزادی بیٹریس نے شادی کرلی

لندن(این این آئی)ملکہ برطانیہ کی پوتی شہزادی بیٹریس پراپرٹی ٹائیکون ایڈوارڈو ماپیلی موزی سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔شادی رویال لاجز ونڈسر کے دا رویال چینل آف آل سینٹس میں ایک مختصر تقریب کے دوران انجام پائی۔میڈیارپورٹس کے مطابق شادی کی تقریب میں شہزادی کی دادی 94 سالہ ملکہ الزبتھ اور دادا 99 سالہ پرنس… Continue 23reading ملکہ برطانیہ کی پوتی شہزادی بیٹریس نے شادی کرلی

امریکہ کا مقام نہیں لینا چاہتے، لیکن کینے پر مبنی کسی بھی تہمت اور الزامات کا پوری قوت سے مقابلہ کیا جائیگا، چین کا ٹرمپ کوواضح پیغام

datetime 18  جولائی  2020

امریکہ کا مقام نہیں لینا چاہتے، لیکن کینے پر مبنی کسی بھی تہمت اور الزامات کا پوری قوت سے مقابلہ کیا جائیگا، چین کا ٹرمپ کوواضح پیغام

بیجنگ (این این آئی )چین نے کہا ہے کہ وہ امریکہ کے اس مقام کو چھیننے کی کوشش نہیں کر رہا جو اسے ٹیکنالوجی کی سپر پاور کے طور پر حاصل ہے، لیکن وہ اپنے خلاف واشنگٹن کی جانب سے کینے پر مبنی کسی بھی تہمت اور الزامات کا پوری قوت سے مقابلہ کرے گا۔… Continue 23reading امریکہ کا مقام نہیں لینا چاہتے، لیکن کینے پر مبنی کسی بھی تہمت اور الزامات کا پوری قوت سے مقابلہ کیا جائیگا، چین کا ٹرمپ کوواضح پیغام

پاکستانی لڑکی سے ملنے کی تمنا بھارتی نوجوان کو پاکستانی سرحد تک کھینچ لائی لیکن اس کیساتھ پھر کیا ہوا؟جان کر آپ بھی افسوس کرینگے

datetime 18  جولائی  2020

پاکستانی لڑکی سے ملنے کی تمنا بھارتی نوجوان کو پاکستانی سرحد تک کھینچ لائی لیکن اس کیساتھ پھر کیا ہوا؟جان کر آپ بھی افسوس کرینگے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بی ایس ایف نے 20 سالہ بھارتی نوجوان کو سرحد عبور کرکے پاکستان داخل ہونے کی کوشش کرنے پر گرفتار کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹرا سے تعلق رکھنے والے محمد ذیشان کی پاکستان کی ایک لڑکی سے فیس بک پر دوستی ہوئی جس کے بعد اس کا واٹس ایپ پر اس… Continue 23reading پاکستانی لڑکی سے ملنے کی تمنا بھارتی نوجوان کو پاکستانی سرحد تک کھینچ لائی لیکن اس کیساتھ پھر کیا ہوا؟جان کر آپ بھی افسوس کرینگے

کرونا وائرس کوختم کرنے والا ’’ہار‘‘ تیار صرف 15منٹ پہننے سے کتنے فیصد وائرس ختم ہو جاتا ہے؟ اسلامی ملک کی ایجاد نے دنیا کو حیرت میں ڈال دیا

datetime 17  جولائی  2020

کرونا وائرس کوختم کرنے والا ’’ہار‘‘ تیار صرف 15منٹ پہننے سے کتنے فیصد وائرس ختم ہو جاتا ہے؟ اسلامی ملک کی ایجاد نے دنیا کو حیرت میں ڈال دیا

جکارتہ(این این آئی )دنیا کے دیگر ممالک جہاں مہلک کورونا وائرس کا علاج ڈھونڈنے کی سرتوڑ کوشش کر رہے ہیں وہیں انڈونیشیا کی وزارت زراعت کے دعوے نے سب کو حیران کردیا ہے۔انڈونیشیا کی وزارت زراعت نے اس کی ماتحت ایجنسی اوڈیٹی سینٹرل کی جانب سے تیار کردہ یوکلپٹس سے بنے ہار پہننے کو کورونا… Continue 23reading کرونا وائرس کوختم کرنے والا ’’ہار‘‘ تیار صرف 15منٹ پہننے سے کتنے فیصد وائرس ختم ہو جاتا ہے؟ اسلامی ملک کی ایجاد نے دنیا کو حیرت میں ڈال دیا

اقوام متحدہ نے امداد جمع کرنے کی سب سے بڑی مہم کی کال دے دی

datetime 17  جولائی  2020

اقوام متحدہ نے امداد جمع کرنے کی سب سے بڑی مہم کی کال دے دی

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کی جانب سے کورونا وائرس کی عالمی وبا سے مقابلے کے لیے 10.3 ارب ڈالر کی امداد جمع کی جا رہی ہے۔ یہ اب تک امداد کی سب سے بڑی اپیل ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق تنظیم نے کہاکہ کووڈ 19 کے اثرات کی بدولت سال کے آخر تک 26 کروڑ 50 لاکھ… Continue 23reading اقوام متحدہ نے امداد جمع کرنے کی سب سے بڑی مہم کی کال دے دی

برطانوی ماہرین نے سورج کی نزدیک ترین تصاویر جاری کر دیں

datetime 17  جولائی  2020

برطانوی ماہرین نے سورج کی نزدیک ترین تصاویر جاری کر دیں

لند ن (آن لا ئن) برطانیہ کے ماہرین فلکیات نے سورج کی نزدیک ترین شفاف تصاویر جاری کردیں جس میں سورج کی سطح پر دہکتی آگ کو واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ماہرین کی جانب سے جاری ہونے والی تصاویر میں سورج کے درمیانی حصے ‘کیمپ فائر‘ میں… Continue 23reading برطانوی ماہرین نے سورج کی نزدیک ترین تصاویر جاری کر دیں

قطر ایئرویز کو سپین میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے خصوصی پرواز کا اجازت نامہ جاری

datetime 17  جولائی  2020

قطر ایئرویز کو سپین میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے خصوصی پرواز کا اجازت نامہ جاری

لاہور( این این آئی )سول ایوی ایشن اتھارتی نے قطر ایئرویز کو اسپین میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے خصوصی پرواز کے لیے اجازت نامہ جاری کردیا ۔قطر ایئر ویز کی خصوصی پرواز کو اجازت نامہ دینے کے لیے اسپین میں قائم پاکستانی سفارتخانے نے سی اے اے سے رابطہ کیا تھا۔ قطر ایئر… Continue 23reading قطر ایئرویز کو سپین میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے خصوصی پرواز کا اجازت نامہ جاری

1 620 621 622 623 624 625 626 627 628 629 630 4,464