جمعرات‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2025 

’’دو امریکی لڑکیوں نے پاکستانی کی جان لے لی‘‘ آخری رسومات کیلئے 7 لاکھ ڈالر کا فنڈز اکٹھا ہوگیا

datetime 29  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو یارک( آن لائن ) امریکا میں دولڑکیوں نے گاڑی چھیننے کی کوشش کے دوران پاکستانی شہری کی جان لے لی۔ مقتول کی آخری رسومات کے لئے سات لاکھ ڈالر فنڈ اکٹھا ہوگیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی ریاست واشنگٹن میں 13 اور 15 سالہ لڑکیوں نے فوڈ دیلیوری کیلئے گاڑی چلانے والے پاکستانی شہری محمد انور کی گاڑی لے کر بھاگنے کی کوشش کی، روکنے کی کوشش میں سڑسٹھ سالہ

محمد انور گاڑی سے لٹک گئے، لڑکیوں نے گاڑی دوڑا دی جو فٹ پاتھ سے ٹکرا کر الٹ گئی، گاڑی سے لٹکے ہوئے محمد انور موقع پر جاں بحق ہوگئے۔پولیس نے دونوں لڑکیوں پر قتل ، چوری اور غیر قانونی ہتھیار رکھنے کا مقدمہ درج کرلیا ہے ، مقتول کے خاندان نے فنڈ ریزنگ ویب سائٹ پر ایک لاکھ ڈالر جمع کرنے کے لئے فنڈ قائم کیا تھا جس میں سات لاکھ ڈالر جمع ہوچکے ہیں۔



کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…