فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے درمیان سکیورٹی تعاون بحال کرنے کاانکشاف
مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی حکومت فلسطینی اتھارٹی کے ساتھ سیکیورٹی تعاون کی بحالی کے لیے رابطے شروع کردیے ہیں۔ عبرانی اخبارکی رپورٹ کے مطابق فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے درمیان سیکیورٹی تعاون کی بحالی کے لیے خفیہ رابطے ہوئے ہیں۔ سیکیورٹی تعاون کی بحالی… Continue 23reading فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے درمیان سکیورٹی تعاون بحال کرنے کاانکشاف