پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے نئی انتظامیہ کے عہدیداروں کا اعلان کردیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (آن لائن)  امریکا کے نومنتخب صدر جوبائیڈن نے اپنی نئی انتظامیہ کے عہدیداروں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا ملک بہت جلد اپنی تاریخی پوزیشن پر واپس آئے گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ نئی امریکی ٹیم امریکا کو

اتحادیوں کے قریب لائے گی۔ نیا سیکرٹری خارجہ دنیا کے ساتھ ہمارے تعلقات کو مستحکم کرے گا۔ امریکا دنیا کی قیادت کرنے کے لیے تیار ہے۔ میں نے انتھونی بلنکن کو سیکرٹری امور خارجہ اور جان کیری کو خصوصی ایلچی برائے ماحولیات مقرر کیا ہے جبکہ ایورل ہینزڈائریکٹر آف نیشنل انٹیلی جنس ہوں گی۔انہوں نے  دنیا کے سامنے اپنی ٹیم کا تعارف کرایا۔ جوبائیڈن نے اس موقع پر عالمی برادری کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ امریکا اپنے اتحادیوں کو کبھی نہیں چھوڑے گا جبکہ دشمنوں سے سخت مقابلہ کیا جائے گا۔ میری ٹیم دنیا میں امریکا کا کھویا ہوا مقام واپس لائے گی۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…