گستاخانہ خاکوں کے پیچھے میری حکومت کا ہاتھ نہیں، مسلمانوں کے شدید ردعمل کے بعد فرانسیسی صدر نے گھٹنے ٹیک دیے
پیرس (این این آئی)فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ گستاخانہ خاکوں سے متعلق ان کے بیان کو توڑ مروڑ کر پھیلایا گیا جس سے یہ تاثر پیدا ہوا کہ میں گستاخانہ خاکوں کا حامی ہوں۔الجزیرہ ٹی وی کو دئیے گئے خصوصی انٹرویو میں فرانسیسی صدر نے کہا وہ گستاخانہ خاکوں کے حوالے… Continue 23reading گستاخانہ خاکوں کے پیچھے میری حکومت کا ہاتھ نہیں، مسلمانوں کے شدید ردعمل کے بعد فرانسیسی صدر نے گھٹنے ٹیک دیے
































