جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

’’کروڑوں روپے کا پلاٹ بھی ہاتھ سے گیا ، دوسری شادی کا خواب بھی پورانہ ہوا ‘‘ شوہرکودوسری شادی کی اجازت دیکر پلاٹ نام کرانیوالی بیوی نے خلع کا دعویٰ کر دیا

datetime 28  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )’’کروڑوں روپے کا پلاٹ بھی ہاتھ سے گیا ، دوسری شادی کا خواب بھی پورانہ ہوا ‘‘شوہرکودوسری شادی کی اجازت دیکر پلاٹ نام کرانیوالی بیوی نے خلع کا دعویٰ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی خاتون نے اپنے شوہر کو دوسری شادی کرنے

کی اجازت کے بدلے میں 8لاکھ ریال سے زائد مالیت کا پلاٹ اپنے نام کروا لیا ، پلاٹ کی رجسٹریشن مکمل ہوتے ہیں اہلیہ نے خلع کا دعویٰ دائر کردیا ۔ سعودی میڈیا کے مطابق مذکورہ شخص نے کہا ہے کہ میری بیوی نے مجھ سے دھوکے کیساتھ پلاٹ لیا ، وکیل سے مشاورت لے لی ۔ قانونی ماہرین کا کہنا تھا کہ آپ نے اپنی مرضی سے پلاٹ اپنے بیوی کے نام کیا جب تک وہ خاتون آپ کو پلاٹ کے حقوق نہیں دیتی تو اس وقت تک کچھ بھی نہیں ہو سکتا ۔سعودی شخص کا کہنا تھا کہ میری بیوی نے مجھے دھوکہ دے کر پلاٹ اپنے نام کروایا اس لیے مجھے یہ کسی صورت قبول نہیں ہے ۔ مذکورہ شخص پلاٹ کیساتھ ساتھ اپنی پہلی بیوی سے بھی ہاتھ دھو بیٹھا جبکہ اس کی دوسری شادی کا خواب ادھورا رہ گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…