بھارت کو 10ممالک کے ہاتھوں شدید شرمندگی کا سامنا
نئی دہلی(این این آئی)بھارت کو ایسوسی ایشن آف ساؤتھ ایسٹ ایشین نیشنز(آسیان) میں شامل 10ممالک کے ہاتھوں اس وقت سخت شرمندگی اٹھانا پڑی جب انہوں نے بھارت کو چھوڑ کرچین اور چار دیگر ممالک کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدہ کرلیا۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ریجنل اکنامک کوآپریشن پارٹرشپ معاہدے (آر ای سی پی) میں عدم شمولیت پربھارت… Continue 23reading بھارت کو 10ممالک کے ہاتھوں شدید شرمندگی کا سامنا































