ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اسرائیل نے خطیب مسجداقصیٰ شیخ عکرمہ کو 4 ماہ کیلئے مسجد بدر کردیا

datetime 4  جون‬‮  2020

اسرائیل نے خطیب مسجداقصیٰ شیخ عکرمہ کو 4 ماہ کیلئے مسجد بدر کردیا

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)اسرائیلی حکومت نے خطیب مسجداقصیٰ شیخ عکرمہ صابری پر 4 ماہ کے لیے مسجد میں داخل ہونے پر پابندی عائد کردی۔ترک میڈیا کے مطابق اسرائیلی حکومت نے شیخ عکرمہ کو 4 ماہ کے لیے مسجد بدر کیا ہے۔اسرائیلی حکومت کی جانب سے جاری حکم نامے کے مطابق خطیب مسجداقصیٰ کی… Continue 23reading اسرائیل نے خطیب مسجداقصیٰ شیخ عکرمہ کو 4 ماہ کیلئے مسجد بدر کردیا

سعودی حکومت کا پرائیویٹ ملازموں کو2 سال تک نصف تنخواہ دینے کااعلان خواتین اور معذور ملازمین کو نصف تنخواہ کے ساتھ ساتھ کیا بڑا فیصلہ کر لیا گیا ؟ جانئے

datetime 4  جون‬‮  2020

سعودی حکومت کا پرائیویٹ ملازموں کو2 سال تک نصف تنخواہ دینے کااعلان خواتین اور معذور ملازمین کو نصف تنخواہ کے ساتھ ساتھ کیا بڑا فیصلہ کر لیا گیا ؟ جانئے

ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن سے معیشت کے استحکام اور کمپنیوں کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کے لیے نجی ملازمین کو آئندہ دو سال تک نصف تنخواہ حکومت کی جانب سے دینے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔سعودی عرب کی وزارت انسانی وسائل و سماجی ترقی نےنجی… Continue 23reading سعودی حکومت کا پرائیویٹ ملازموں کو2 سال تک نصف تنخواہ دینے کااعلان خواتین اور معذور ملازمین کو نصف تنخواہ کے ساتھ ساتھ کیا بڑا فیصلہ کر لیا گیا ؟ جانئے

دنیا میں کورونا سے متاثر ہ افراد کی تعداد 65 لاکھ سے تجاوز کرگئی،تین لاکھ 88ہزارہلاک

datetime 4  جون‬‮  2020

دنیا میں کورونا سے متاثر ہ افراد کی تعداد 65 لاکھ سے تجاوز کرگئی،تین لاکھ 88ہزارہلاک

نیویارک(این این آئی)موذی کورونا وائرس کے مریضوں اور اس سے اموات میں دنیا بھر میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، یہ وباء کہیں تو شدت اختیار کر گئی ہے اور کہیں اس کا زور ٹوٹ چکا ہے یا کسی ملک میں اس کے اثرات نہ ہونے کے برابر ہیں۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے… Continue 23reading دنیا میں کورونا سے متاثر ہ افراد کی تعداد 65 لاکھ سے تجاوز کرگئی،تین لاکھ 88ہزارہلاک

ڈیٹا جاری کرنے میں تاخیر نہیں کی،چین نے الزامات مسترد کردیئے

datetime 4  جون‬‮  2020

ڈیٹا جاری کرنے میں تاخیر نہیں کی،چین نے الزامات مسترد کردیئے

بیجنگ(این این آئی)چین کے دفتر خارجہ نے ان الزامات کی تردید کی ہے کہ چین نے کورونا وائرس سے متعلق اعدادوشمار عالمی ادارہ صحت کو دینے میں تاخیر کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق چینی دفتر خارجہ نے بتایا کہ یہ تاخیر سے متعلق یہ دعوی حقائق کے منافی ہے۔چین کے دفتر خارجہ کی یہ وضاحت خبر… Continue 23reading ڈیٹا جاری کرنے میں تاخیر نہیں کی،چین نے الزامات مسترد کردیئے

کوروناوائرس، ملکہ الزبتھ منفرد انداز میں عوام کے سامنے آگئیں

datetime 4  جون‬‮  2020

کوروناوائرس، ملکہ الزبتھ منفرد انداز میں عوام کے سامنے آگئیں

لندن(این این آئی)ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کی کورونا وائرس کے باعث لاک ڈائون میں نرمی کے بعد شاہی رہائش گاہ ونڈسر کاسٹل کے ہوم پارک میں گھڑ سواری کرتے ہوئے پہلی تصویر جاری کر دی گئی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر شاہی خاندان کے تصدیق شدہ اکاؤنٹس سے جاری کردہ… Continue 23reading کوروناوائرس، ملکہ الزبتھ منفرد انداز میں عوام کے سامنے آگئیں

انڈیا کی بجائے بھارت نام رکھنے کے لیے سپریم کورٹ میں دائر درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا

datetime 4  جون‬‮  2020

انڈیا کی بجائے بھارت نام رکھنے کے لیے سپریم کورٹ میں دائر درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی سپریم کورٹ نے انڈیا کی جگہ بھارت نام کے لیے دائر کی گئی عرضی خارج کردی۔عدالت عظمی نے یہ دلیل بھی مسترد کردی کہ لفظ انڈیا میں غلامی کی جھلک ملتی ہے جب کہ بھارت کے شبد سے قوم پرستی کا جذبہ پیدا ہوتا ہے۔دہلی کے ایک رہائشی نے سپریم کورٹ… Continue 23reading انڈیا کی بجائے بھارت نام رکھنے کے لیے سپریم کورٹ میں دائر درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا

چین نے ہانگ کانگ کے معاملے پر برطانیہ کوجوابی ردعمل سے خبردار کردیا

datetime 4  جون‬‮  2020

چین نے ہانگ کانگ کے معاملے پر برطانیہ کوجوابی ردعمل سے خبردار کردیا

بیجنگ (این این آئی)چین نے برطانیہ کو خبردار کیا ہے کہ ہانگ کانگ میں مداخلت کی صورت میں اسے مناسب ردعمل کا سامنے کرنا پڑے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانیہ نے چین کی جانب سے ہانگ کانگ میں قومی سلامتی کے قانون کے نفاذ پر ردعمل دیتے ہوئے ہانگ ہانگ کے شہریوں کو شہریت دینے کا… Continue 23reading چین نے ہانگ کانگ کے معاملے پر برطانیہ کوجوابی ردعمل سے خبردار کردیا

بارود سے بھرے انناس کھانے والی حاملہ ہتھنی کی موت ، دردناک واقعے نے انسانیت کو شرمسار کردیا

datetime 4  جون‬‮  2020

بارود سے بھرے انناس کھانے والی حاملہ ہتھنی کی موت ، دردناک واقعے نے انسانیت کو شرمسار کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں بارود سے بھرے انناس کھانے والی حاملہ ہتھنی کی موت نے انسانیت پر سنگین سوالات کھڑے کر دئیے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پلک کاڈ کے سائلنٹ ویلی نیشنل پارک میں وائلڈ لائف وارڈن سیموئل پچاؤ نےبتایا ‘ہمیں وہ جگہ نہیں مل پائی جہاں وہ زخمی ہوئی تھی۔ وہ صرف پانی پی رہی… Continue 23reading بارود سے بھرے انناس کھانے والی حاملہ ہتھنی کی موت ، دردناک واقعے نے انسانیت کو شرمسار کردیا

چین کیساتھ مذاکرات سے قبل بھارت صدمے کا شکار ،پورے ملک میں ہلچل

datetime 4  جون‬‮  2020

چین کیساتھ مذاکرات سے قبل بھارت صدمے کا شکار ،پورے ملک میں ہلچل

بیجنگ(این این آئی )بھارت کے سکریٹری دفاع اجے کمارکے کوروناوائرس کی وبا سے متاثر ہونے کی خبروں نے ملک کے ڈیفنس اسٹیبلشمنٹ میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق یہ تشویش ناک پیش رفت ایسے وقت ہوئی جب بھارت اور چین کے درمیان سرحدی تنازعہ شدت اختیار کرگیا ہے۔ دونوں ممالک… Continue 23reading چین کیساتھ مذاکرات سے قبل بھارت صدمے کا شکار ،پورے ملک میں ہلچل

Page 628 of 4405
1 619 620 621 622 623 624 625 626 627 628 629 630 631 632 633 634 635 636 637 4,405