جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

نئی دہلی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست ائیرکوالٹی انڈیکس کی رپورٹ جاری کردی گئی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

نئی دہلی (این این آئی )بھارت کا شہر نئی دہلی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست ہے جبکہ لاہور دوسرے اور کراچی تیسرے نمبر پر ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایئر کوالٹی انڈیکس کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایاگیاکہ نئی دہلی میں آلودہ زرات کی مقدار 552 پرٹیکیولیٹ میٹرز ہے۔

لاہور کی فضا میں آلودہ ذرات کی مقدار391 پرٹیکیولیٹ میٹرز ہے جبکہ شہر قائد میں ہوا میں آلودہ ذرات کی مقدار 214 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی ہے۔اس حوالے سے ماہرین صحت نے ایک پیغام جاری کیا ، جس میں ان کا کہنا تھا کہ کراچی کے شہری ماسک کا استعمال کریں اور گھروں کی کھڑکیاں دروازے بند رکھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…