ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

اے آر رحمان کو اسٹیج پر دلچسپ صورتحال کا سامنا، ویڈیو وائرل

datetime 27  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی) آسکر ایوارڈ یافتہ موسیقی کے استاد اے آر رحمان کی ایک ویڈیو جس میں کہ ان کی پہلی پروڈکشن 99 سونگ کی تقریب رونمائی ہوئی۔ اس تقریب کی ویڈیو اس وقت لسٹ آف ٹرینڈز پر ٹاپ سپاٹ پر ہے اور وائرل ہوگئی ہے۔پہلی بار ڈائریکشن دینے والے وشویش کرشنم مورتی

نے اسے ڈائریکٹ کیا۔ نائنٹی نائن سونگز اسٹار میں نئے آنے والے ایہان بھٹ اور ایڈلسی ورگارز شامل ہیں۔ تقریب رونمائی جنوبی بھارتی ریاست تامل ناڈو کے صدر مقام چنئی میں ہوئی۔ جہاں خاتون اینکر نے اے آر رحمان کا استقبال تامل میں کرنے کے بعد ہندی میں ایہان بھٹ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ چنئی میں آپ کا ہردیک سواگت کرتی ہوں۔جس پر اے آر رحمان نے اپنے ردعمل کا اظہار کیا اور وہ بظاہر حیران رہ گئے اور انھوں نے مسکراتے ہوئے ‘ہندی’ کہا؟ جس کے بعد انہوں نے یہ کہتے ہوئے سٹیج چھوڑ دیا کہ ‘کیا میں نے آپ سے پوچھا تھا کہ آپ تامل میں بات کریں گی یا نہیں؟’اس موقع پر سامعین نے اے آررحمان کیلئے خوشی سے نعرہ لگایا اور قہقہے چھوٹ گئے، جس پر خاتون اینکر نے تامل میں گفتگو کرتے ہوئے وضاحت کی کہ انہوں نے تو ایہان بھٹ کو خوش آمدید کہنے کیلئے ایسا کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…