طب نبویؐ کا طریقہ علاج فروغ پانے لگا سعودی حکومت نے بڑا اعلان کردیا
ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں قومی مرکز برائے متبادل طب کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مملکت میں جدید طریقہ علاج کے ساتھ ساتھ روایتی علاج کے طریقوں اور طب نبوی کے تحت حجامہ کی تربیت دینے کا عمل بھی جاری ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی قومی ادارے کے… Continue 23reading طب نبویؐ کا طریقہ علاج فروغ پانے لگا سعودی حکومت نے بڑا اعلان کردیا


































