ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

برطانوی شہزادی کی آمد مسجد میں‌ داخلے سے قبل سر پر دوپٹہ اوڑھ لیا

datetime 9  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک ) برطانوی شہزادے چارلس کی اہلیہ پرنس کمیلا پارکر نے مسجد کا دورہ کیا، انہوں نے مسجد میں داخل ہونے سے قبل اپنے سر پر دوپٹہ بھی لیا۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی شہزادے کی اہلیہ کمیلا پارکر نے لندن کے

اسلامک کلچرل سوسائٹی کی مسجد میں قائم کرونا ویکسی نیشن سینٹر کا دورہ کیا اور انتظامات کو اطمینان بخش قرار دیا۔نجی ٹی وی اے آر وائی کے مطابق مسجد میں آنے کے لیے کیمیلا پارکر نے اپنے سر پر دوپٹہ اوڑھا جبکہ انہوں داخل ہونے سے قبل جوتے بھی اتارے۔ کمیلا نے عملے سے ویکسی نیشن سے متعلق سوالات کیے اور ویکسین لگوانے والوں سے گفتگو بھی کی۔ کیمیلا نے بے گھر بچوں کے لیے کھانے کے پیکٹس کی تیاری میں حصہ لیا اور مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی درج کیے۔مسجد انتظامیہ کے اراکین نے بچوں میں کھانا تقسیم کرنے میں کمیلا پارکر کی مدد بھی کی اور انہیں بتایا کہ یہ سلسلہ اسی طرح جاری رہے گا۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…