صدر ٹرمپ کی سبکدوشی سے پہلے پہلے اسرائیل یہودی کالونیوں بارے کیا کرناچاہتا ہے؟ تہلکہ خیز انکشاف

27  ‬‮نومبر‬‮  2020

تل ابیب(این این آئی) اسرائیلی حکومت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں غیرقانونی طور پر قائم کی گئی یہودی کالونیوں کو آئینی تحفظ دینے کا اعلان کیا ہے۔اسرائیل کے ہائوسنگ کے وزیر زاحی ہنگبی نے ایک بیان میں کہا کہ امریکا میں صدر ٹرمپ کی سبکدوشی سے پہلے پہلے غرب اردن اور القدس کی غیرقانونی یہودی کالونیوں کو آئینی تحفظ

دیا جائے گا۔اسرائیلی وزیر نے کہا کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے غرب اردن میں یہودیوں کی طرف سے انفرادی طوعر پر حکومت کی منظوری کے بغیر 70 کالونیاں قائم کر رکھی ہیں۔ انہیں سرکاری طورپر آئینی قراردینے کی کوشش کی جائے گی۔دوسری طرف غرب اردن کی یہودی کالونسل نے غرب اردن کی یہودی کالونیوں کو جلد از جلد آئینی تحفظ دینے پر زور دیا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…