اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

ایک شخص نے کھایا کچھ نہیں ٹپ 5 ہزار600 ڈالر دیدی

datetime 23  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوہائیو(این این آئی) امریکا میں ایک شخص نے ریسٹورینٹ سے کچھ کھایا پیا نہیں لیکن پورے اسٹاف کے لیے 5 ہزار 600 ڈالر ٹپ دیدی۔امریکی میڈیا کے مطابق سوخ کیچن اینڈ بار کے مالک موسیٰ سلوخ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر اپنے صفحے میں

تشکرانہ پوسٹ لگائی۔پوسٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک شخص ان کے ریسٹورینٹ آیا اور منیجر کو طلب کر کے پانچ ہزار 600 ڈالر کا چیک بطور ٹپ دیتے ہوئے کہا کہ یہ پورے اسٹاف میں برابر برابر تقسیم کردی جائے۔ریسٹورینٹ کے مالک کا کہنا ہے کہ 58 اسٹاف ممبران میں سے سب کے حصے میں 200 ڈالر فی کس آئیں گے جس سے وہ کرسمس کی خوشیاں منا سکیں گے۔کورونا وبا کے باعث ریسٹورینٹ کا کاروبار مکمل ٹھپ ہوکر رہ گیا ہے جس کے باعث بیروزگار میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ اجنبی شخص کی جانب سے اچانک اتمی ٹپس ملنے پر ریسٹورینٹ کے ملازمین نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…