جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

حج درخواستوں کی سکروٹنی مکمل ،سعودی عرب میں مقیم کتنے ممالک کے شہریوں نے درخواستیں دیں ؟تفصیلات جاری

datetime 13  جولائی  2020

حج درخواستوں کی سکروٹنی مکمل ،سعودی عرب میں مقیم کتنے ممالک کے شہریوں نے درخواستیں دیں ؟تفصیلات جاری

ریاض (آن لائن) سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے حج درخواستوں کی اسکروٹنی مکمل کرلی، رواں برس 70 فیصد حاجی سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں میں سے لیے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے اس سال آن لائن حج درخواستوں کی اسکروٹنی مکمل کرلی، مملکت میں مقیم 160… Continue 23reading حج درخواستوں کی سکروٹنی مکمل ،سعودی عرب میں مقیم کتنے ممالک کے شہریوں نے درخواستیں دیں ؟تفصیلات جاری

امریکی صدرٹرمپ کے ماسک پہننے پر سوشل میڈیا میمز کی بھرمار نقادوں نے کس سے تشبیہ دے ڈالی؟جانئے

datetime 13  جولائی  2020

امریکی صدرٹرمپ کے ماسک پہننے پر سوشل میڈیا میمز کی بھرمار نقادوں نے کس سے تشبیہ دے ڈالی؟جانئے

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بالآخر ماسک پہن لیاِ، سوشل میڈیا پر ٹرمپ کے میمز کی بھرمار ہوگئی، نقادوں نے اس پر انہیں ہالی ووڈ فلموں کے نفسیاتی اور کرمنل ولن کرداروں سے تشبیہہ دے ڈالی۔میڈیارپورٹس کے مطابق میں ناں مانوں کی تکرار کے بعد بالآخر ماسک پہن کر تصویر کھنچوانے والے امریکی… Continue 23reading امریکی صدرٹرمپ کے ماسک پہننے پر سوشل میڈیا میمز کی بھرمار نقادوں نے کس سے تشبیہ دے ڈالی؟جانئے

امریکہ کی امیر ترین خاتون کون ؟نام سامنے آگیا

datetime 13  جولائی  2020

امریکہ کی امیر ترین خاتون کون ؟نام سامنے آگیا

نیویارک( آن لا ئن ) دنیا کے امیر ترین شخص اور امریکی ٹیکنالوجی و ای کامرس کمپنی ایمیزون کے بانی جیف بیزوس کی سابقہ اہلیہ میک کینزی ملک کی امیر ترین خاتون بن گئیں۔اس بات کا انکشاف امریکی بزنس میگزین فوربز نے گزشتہ روز اپنی اشاعت میں کیا۔ فوربز کا کہنا ہے کہ جیف بیزوس… Continue 23reading امریکہ کی امیر ترین خاتون کون ؟نام سامنے آگیا

99دن تک کورونا سے جنگ لڑ کر اسے شکست دینے والا شخص صحتیاب

datetime 13  جولائی  2020

99دن تک کورونا سے جنگ لڑ کر اسے شکست دینے والا شخص صحتیاب

واشنگٹن(این این آئی )نیا کورونا وائرس معمر افراد کے لیے زیادہ خطرناک ثابت ہوتا ہے اور ایسے مریضوں کو بہت زیادہ وقت ہسپتال میں زیرعلاج بھی رہنا پڑتا ہے۔امریکا میں ایک معمر مریض کرشماتی طور پر اس جان لیوا بیماری کو شکست دینے میں کامیاب رہا۔ امریکی ٹی وی کے مطابق اوکلاہاما سے تعلق رکھنے… Continue 23reading 99دن تک کورونا سے جنگ لڑ کر اسے شکست دینے والا شخص صحتیاب

سعودی عرب میں تفریحی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

datetime 13  جولائی  2020

سعودی عرب میں تفریحی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین ترکی آل الشیخ نے مملکت میں کرونا وبا کی وجہ سے تعطل کا شکار تفریحی مراکز کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے ہماری پرامن اور محفوظ تفریح ہیش ٹیگ کے عنوان سے سوشل… Continue 23reading سعودی عرب میں تفریحی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

یوکرائنی مسافر طیارے کی تباہی کا سبب کیا چیز بنی؟ ایرانی سول ایوی ایشن نے رپورٹ جاری کر دی

datetime 13  جولائی  2020

یوکرائنی مسافر طیارے کی تباہی کا سبب کیا چیز بنی؟ ایرانی سول ایوی ایشن نے رپورٹ جاری کر دی

تہران (آن لائن )ایران نے رواں برس کے اوائل میں یوکرائنی مسافر طیارے کی تباہی کو ’انسانی غلطی‘ قرار دیا ہے۔ یہ بات ایرانی سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جاری کردہ رپورٹ میں کہی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس واقعے کی بنیاد ایئر ڈیفنس سسٹم کے راڈار کی ’مِس الائنمنٹ‘ تھی جس کے بعد… Continue 23reading یوکرائنی مسافر طیارے کی تباہی کا سبب کیا چیز بنی؟ ایرانی سول ایوی ایشن نے رپورٹ جاری کر دی

چین کی جانب سے سخت قوانین کے بعد ہانگ کانگ کے لاکھوں رہائشیوں کو برطانیہ نے حیران کن پیشکش کر دی

datetime 13  جولائی  2020

چین کی جانب سے سخت قوانین کے بعد ہانگ کانگ کے لاکھوں رہائشیوں کو برطانیہ نے حیران کن پیشکش کر دی

ہانگ کانگ (آن لائن )چین کی جانب سے سخت قوانین نافذ کرنے کے ردِ عمل میں برطانیہ نے ہانگ کانگ کے لاکھوں رہائشیوں کو برطانوی شہریت دینے کا وعدہ کیا ہے۔ اس فیصلے کے مطابق ’برٹش نیشنل اوورسیز‘ درجہ رکھنے والے ہانگ کانگ کے رہائشی اور ان کے اہل خانہ برطانوی شہریت حاصل کر پائیں… Continue 23reading چین کی جانب سے سخت قوانین کے بعد ہانگ کانگ کے لاکھوں رہائشیوں کو برطانیہ نے حیران کن پیشکش کر دی

ایمریٹس ائیر لائن شدید مالی بحران کا شکار، ایک ہی دن میں 800 پائلٹس فارغ،مزید کتنے ہزار ملازمین کو ملازمت سے ہاتھ دھونا پڑیں گے؟

datetime 12  جولائی  2020

ایمریٹس ائیر لائن شدید مالی بحران کا شکار، ایک ہی دن میں 800 پائلٹس فارغ،مزید کتنے ہزار ملازمین کو ملازمت سے ہاتھ دھونا پڑیں گے؟

دبئی(آن لائن) ایمریٹس ائیر لائن نے شدید مالی بحران کے باعث ایک ہی دن میں 800 پائلٹس فارغ کر دئیے، کورونا وبا کے باعث بحران کا شکار ایمریٹس ائیرلائن نے مزید 9ہزار مالزمین کو فارغ کرنے کا منصوبہ بنا لیا، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایمریٹس ائیر لائن نے کورونا وبا کی وجہ سے بحران… Continue 23reading ایمریٹس ائیر لائن شدید مالی بحران کا شکار، ایک ہی دن میں 800 پائلٹس فارغ،مزید کتنے ہزار ملازمین کو ملازمت سے ہاتھ دھونا پڑیں گے؟

ترکی کا آیا صوفیہ کو مسجد بنانے کا فیصلہ، پوپ فرانسس کا شدید ردعمل

datetime 12  جولائی  2020

ترکی کا آیا صوفیہ کو مسجد بنانے کا فیصلہ، پوپ فرانسس کا شدید ردعمل

ویٹی کن سٹی (آن لائن) کیتھولک مسیحیوں کے پیشوا پوپ فرانسس نے استنبول کے تاریخی آیا صوفیہ کو مسجد بنانے پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے یہ بات سینٹ پیٹرز اسکوائر میں اپنے ہفتہ وار خطاب کے دوران کہی۔ ان کا کہنا تھا اس فیصلے نے انہیں انتہائی تکلیف پہنچائی ہے۔ ترک عدالت… Continue 23reading ترکی کا آیا صوفیہ کو مسجد بنانے کا فیصلہ، پوپ فرانسس کا شدید ردعمل

Page 600 of 4434
1 591 592 593 594 595 596 597 598 599 600 601 602 603 604 605 606 607 608 609 4,434