بھارت کو مزید علاقے چھن جانے کا خوف ۔۔۔ خصوصی کمانڈوز کا دستہ چین کیساتھ لگنے والی سرحدوں پر تعینات
سرینگر(این این آئی)بھارت نے غیر قانونی طورپر اپنے زیر قبضہ جموںوکشمیرکے لداخ خطے میںچین کے ساتھ جاری کشیدگی کے دوران پینگ گانگ جھیل پر ’’میرین کمانڈوز ‘‘ تعینات کئے ہیں اور اْنہیں جدید سازو سامان سے لیس کیا جارہا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج کے خصوصی کمانڈوز کو بھی چین کیساتھ لگنے والی… Continue 23reading بھارت کو مزید علاقے چھن جانے کا خوف ۔۔۔ خصوصی کمانڈوز کا دستہ چین کیساتھ لگنے والی سرحدوں پر تعینات






























