جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

چین کیساتھ ساتھ نیپال اور بھوٹان کی سرحدوں پر بھی بھارتی فورسز الرٹ تازہ صورتحال کے پیش نظربھارتی آرمی چیف نے انتہائی قدم اٹھا لیا

Indian army chief
Indian army chief
datetime 3  ستمبر‬‮  2020

چین کیساتھ ساتھ نیپال اور بھوٹان کی سرحدوں پر بھی بھارتی فورسز الرٹ تازہ صورتحال کے پیش نظربھارتی آرمی چیف نے انتہائی قدم اٹھا لیا

نئی دہلی (این این آئی )بھارت نے لداخ میں چین کے ساتھ حالیہ کشیدگی کے پیشِ نظر لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی)کے علاوہ بھوٹان اور نیپال کے ساتھ اپنی سرحد پر بھی نگرانی سخت کر دی ہے۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق وزارتِ داخلہ نے ایک اعلی سطحی اجلاس کے بعد بھارتی… Continue 23reading چین کیساتھ ساتھ نیپال اور بھوٹان کی سرحدوں پر بھی بھارتی فورسز الرٹ تازہ صورتحال کے پیش نظربھارتی آرمی چیف نے انتہائی قدم اٹھا لیا

متحدہ عرب امارات نے سپیشل ویزا سروس متعارف کروا دی

datetime 3  ستمبر‬‮  2020

متحدہ عرب امارات نے سپیشل ویزا سروس متعارف کروا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے سیاحت کو مزید فروغ دینے کیلئے نئے طرز کا ویزا متعارف کروا دیا ۔تفصیلات کے مطابق نئی طرز کی ویزا سروس کو ریٹائرمنٹ ویزاکا نام دیا گیا ہے۔ دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشد المکتوم کی جانب سے اس ویزا اسکیم کو لانچ کیا گیا۔ ہر وہ… Continue 23reading متحدہ عرب امارات نے سپیشل ویزا سروس متعارف کروا دی

فرانسیسی لڑاکا طیارے رافیل کیا آئے کبوتروں کی سختی آگئی بھارت میں کبوتروں کی سختی آگئی

datetime 3  ستمبر‬‮  2020

فرانسیسی لڑاکا طیارے رافیل کیا آئے کبوتروں کی سختی آگئی بھارت میں کبوتروں کی سختی آگئی

نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی محکمہ شہری دفاع نے انبالہ ایئر پورٹ پر کھڑے رافیل طیاروں کے اطراف حفاظتی اقدامات مزید سخت کردیئے، کبوتر بازوں کو بھی چھت پر آنے کی اجازت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق انڈین ایئر مارشل مانویندر سنگھ نے انبالہ ایئر بیس پر تعینات لڑاکا طیارے رافیل کی سیکورٹی کے پیش نظر… Continue 23reading فرانسیسی لڑاکا طیارے رافیل کیا آئے کبوتروں کی سختی آگئی بھارت میں کبوتروں کی سختی آگئی

غسل کعبہ کی روح پرور تقریب،آب زم زم،ہزاروں من عرق گلاب سے دھو دیاگیا، طواف کعبہ اور نوافل بھی ادا

datetime 3  ستمبر‬‮  2020

غسل کعبہ کی روح پرور تقریب،آب زم زم،ہزاروں من عرق گلاب سے دھو دیاگیا، طواف کعبہ اور نوافل بھی ادا

مکہ مکرمہ(این این آئی )گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل اور امام حرم عبدالرحمان السدیس نے بیت اللہ کو غسل دیا جس کے لیے 45 لیٹر آب زم زم اور ہزاروں من عرق گلاب استعمال کیا گیا۔عرب ٹی وی کے مطابق تقریب میں اعلی سول حکام، علمائے کرام، زائرین، غیر ملکی مسلم سفارتی نمائندے اور… Continue 23reading غسل کعبہ کی روح پرور تقریب،آب زم زم،ہزاروں من عرق گلاب سے دھو دیاگیا، طواف کعبہ اور نوافل بھی ادا

برطانوی عدالت نے بانی ایم کیو ایم کو سزا سنا دی

datetime 3  ستمبر‬‮  2020

برطانوی عدالت نے بانی ایم کیو ایم کو سزا سنا دی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین کو برطانیہ کی عدالت نے سزا سنا دی ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں ٹیکس چوری اور منی لانڈرنگ کے الزامات پر بانی ایم کیو ایم کو 44 کروڑ روپے سے زائد کا جرمانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ الطاف حسین نے برطانیہ کا… Continue 23reading برطانوی عدالت نے بانی ایم کیو ایم کو سزا سنا دی

بھارت نے پب جی سمیت مزید 118 چینی ایپس پر پابندی لگا دی

datetime 3  ستمبر‬‮  2020

بھارت نے پب جی سمیت مزید 118 چینی ایپس پر پابندی لگا دی

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی حکومت نے لداخ کے معاملے پر چین سے کشیدگی میں اضافے کے باعث مزید 118 ایپلی کیشنز پر پابندی لگادی جن میں بھارت بھر میں مشہور گیم پب جی بھی شامل ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی حکومت نے مذکورہ چینی ایپلی کیشنز پر پابندی سے متعلق کہا کہ یہ اقدام… Continue 23reading بھارت نے پب جی سمیت مزید 118 چینی ایپس پر پابندی لگا دی

15 سالہ ہونہار پاکستانی طالب علم نے امریکہ میں پاکستان کا نام روشن کر دیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2020

15 سالہ ہونہار پاکستانی طالب علم نے امریکہ میں پاکستان کا نام روشن کر دیا

لاہور (آن لائن) پاکستانی ہونہار 15 سالہ فرحان محسن اعوان نے امریکہ میں پڑھائی میں جھنڈے گاڑ دئیے ، فرحان اعوان اولیول میں اپنی جماعت میں سب سے نمایاں پوزیشن حاصل کی۔ امبر محسن اعوان کی والدہ کا کہنا ہے کہ فرحان محسن اعوان نے سب سے زیادہ مارکس لے کر خاندان کا نام روشن… Continue 23reading 15 سالہ ہونہار پاکستانی طالب علم نے امریکہ میں پاکستان کا نام روشن کر دیا

جوتے لے لیں مرغی دے دیں،کورونا بحران کے دوران خاتون کی انوکھی پیشکش

datetime 3  ستمبر‬‮  2020

جوتے لے لیں مرغی دے دیں،کورونا بحران کے دوران خاتون کی انوکھی پیشکش

منیلا(آن لائن)کورونا بحران میں فلپائنی خاتون نے جوتوں کے بدلے مرغی خرید لی ۔ وبائی وائرس کی وجہ سے لوگوں کو روز مرہ کی اشیا تک رسائی کا مسئلہ درپیش ہے۔لورین امپیریو نام کی ایک خاتون نے آن لائن اپنے جوتوں کے بدلے ایک مرغی خریدی۔مپیریو لورین نے بچوں کے دودھ کی بوتلیں بھی ان… Continue 23reading جوتے لے لیں مرغی دے دیں،کورونا بحران کے دوران خاتون کی انوکھی پیشکش

سعودی عرب نے اسرائیلی طیاروں کو سعودی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دیدی، نیتن یاہو کی تصدیق

datetime 3  ستمبر‬‮  2020

سعودی عرب نے اسرائیلی طیاروں کو سعودی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دیدی، نیتن یاہو کی تصدیق

ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) آنے اور جانے والی تمام پروازوں کو اپنی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت دے دی ہے جس کے بعد اسرائیلی پروازیں بھی سعودی فضائی حدود استعمال کرتے ہوئے براہ راست یو اے ای جاسکیں گی۔برطانوی میڈیا کے مطابق یہ اجازت ایسے وقت… Continue 23reading سعودی عرب نے اسرائیلی طیاروں کو سعودی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دیدی، نیتن یاہو کی تصدیق

1 593 594 595 596 597 598 599 600 601 602 603 4,501