اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

سال 2020 کے بہترین لگژری جہازوں کی فہرست جاری نمبر ون جہاز کی قیمت پاکستانی روپوں میں کتنی ہے؟جانئے

datetime 27  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)معروف امریکی جریدے فوربز نے سال 2020 کے لیے بہترین لگژی جہازوں کی فہرست جاری کر دی۔بل گیٹس کی مالی معاونت سے ہالینڈ کی کمپنی کا تیار کردہ بحری جہاز کوسموس کو فوربز نے2020 کا بہترین انتخاب قرار دے دیا۔265فٹ لمبے

اورہائیڈروجن سے چلنے والے بحری جہاز میں لگژری ہوٹلز اور کمروں کے علاوہ ٹاپ پر ہیلی پیڈ بھی موجود ہے۔جہاز میں المونیم کا استعمال ہوا ہے جس سے یہ سمندر میں انتہائی تیزرفتاری سے سفر کرسکتا ہے۔ بل گیٹس کی اس لگژری کشتی کی قیمت 99 ارب پاکستانی روپے ہے ۔دلکش بزنس جیٹ اور اس کی میچنگ اسپورٹس کار کی جوڑی بھی فوربز فہرست میں شامل ہے۔ برازیلین کمپنی کیجہازاور جرمن کارکی جوڑی کی قیمت گیارہ ملین ڈالرز ہے۔اسپینش ٹینس اسٹار رافیل نڈال کی بحری کشتی سنریف 80 بھی فوربز فہرست میں شامل ہے، اسی فٹ لمبی کشتی چوبیس ناٹ کی اسپیڈ سے چلتی ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ہیلی کاپٹر بھی فہرست میں شامل ہے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…