اسرائیل سے معاہدہ کر کے غرب اردن کے علاقوں کا الحاق روک دیا،اماراتی وزیرخارجہ کا حیرت انگیز دعویٰ
ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ انور قرقاش نے کہا ہے کہ اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے مابین مکمل دوطرفہ تعلقات کا آغاز امارات کی قیادت کا جرات مندانہ فیصلہ ہے۔عرب ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے انور قرقاش نے واضح کیا کہ اسرائیل کا مغربی کنارے کا… Continue 23reading اسرائیل سے معاہدہ کر کے غرب اردن کے علاقوں کا الحاق روک دیا،اماراتی وزیرخارجہ کا حیرت انگیز دعویٰ