سعود ی عرب میں باپرد ہ خواتین کو نوکریوں سے دھتکارا جانے لگا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں گزشتہ چند سالوں سے کچھ کمپنیاں صرف ایسی خواتین کو نوکریاں دے رہی ہیں جوان کے کہنے پر پردہ ترک کر رہی ہیں۔ ایسا ہی ایک واقعہ جدہ کی خاتون کے ساتھ پیش آیا ہے۔ سعودی اخبار المرصد کے مطابق ایک سعودی خاتون نے سوشل میڈیا پر بتایا ہے کہ… Continue 23reading سعود ی عرب میں باپرد ہ خواتین کو نوکریوں سے دھتکارا جانے لگا