ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سعودی عرب میں بڑی تبدیلی  شاہی محافظ دستے میں پہلی مرتبہ خواتین بھی شامل

datetime 28  جون‬‮  2020

سعودی عرب میں بڑی تبدیلی  شاہی محافظ دستے میں پہلی مرتبہ خواتین بھی شامل

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کے شاہی محافظ دستے میں خواتین اہلکاروں کو بھی شامل کر لیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے طابق  ٹویٹر کے ذریعے ایک سعودی خاتون شاہی محافظہ کی اپنی ساتھی اہلکار کے ساتھ تصویر منظرعام پر آئی۔یہ اس امر کی بھی عکاس ہے کہ سعودی خواتین اب زندگی کے مختلف… Continue 23reading سعودی عرب میں بڑی تبدیلی  شاہی محافظ دستے میں پہلی مرتبہ خواتین بھی شامل

امریکہ میں کورونا وائرس سے بچائو کے لیے ہینڈ سینی ٹائزر پینے والے 3 افراد ہلاک ، ایک کی ہمیشہ کیلئے بینائی چلی گئی

datetime 28  جون‬‮  2020

امریکہ میں کورونا وائرس سے بچائو کے لیے ہینڈ سینی ٹائزر پینے والے 3 افراد ہلاک ، ایک کی ہمیشہ کیلئے بینائی چلی گئی

واشنگٹن (این این آئی) امریکی ریاست نیو میکسیکو میں کورونا وائرس سے بچائو کے لیے ہینڈ سینی ٹائزر پینے والے 3 افراد ہلاک اور ایک کی ہمیشہ کے لیے بینائی چلی گئی جب کہ 3 کی حالت نازک ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں کورونا وبا کے خوف میں مبتلا افراد گھریلو ٹوٹکوں… Continue 23reading امریکہ میں کورونا وائرس سے بچائو کے لیے ہینڈ سینی ٹائزر پینے والے 3 افراد ہلاک ، ایک کی ہمیشہ کیلئے بینائی چلی گئی

کوروناکے باعث انسانی سرگرمیوں میں کمی اور جنگلی حیات پراہم اثرات مرتب،سائنس دانوں کی تحقیق میں اہم انکشافات

datetime 28  جون‬‮  2020

کوروناکے باعث انسانی سرگرمیوں میں کمی اور جنگلی حیات پراہم اثرات مرتب،سائنس دانوں کی تحقیق میں اہم انکشافات

لندن(این این آئی )سائنسدانوں نے لاک ڈائون سے پہلے اور بعد کی جنگلی حیات پر کورونا وائرس کے لاک ڈائون کے اثرات کا مطالعہ شروع کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس جائزے کا مقصد لاک ڈائون سے پہلے اور بعد میں کرہ ارض کی جنگلی اور قدرتی حیات پر انسانی سرگرمیوں کے سست ہوجانے کے اثرات… Continue 23reading کوروناکے باعث انسانی سرگرمیوں میں کمی اور جنگلی حیات پراہم اثرات مرتب،سائنس دانوں کی تحقیق میں اہم انکشافات

دنیا بھر میں کرونا متاثرین کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز، پانچ لاکھ 1392افرادہلاک

datetime 28  جون‬‮  2020

دنیا بھر میں کرونا متاثرین کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز، پانچ لاکھ 1392افرادہلاک

نیویارک(این این آئی )دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1کروڑ 86 ہزار 690 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 5 لاکھ 1 ہزار 392 ہو گئیں۔کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 41 لاکھ 21 ہزار 57 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں۔… Continue 23reading دنیا بھر میں کرونا متاثرین کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز، پانچ لاکھ 1392افرادہلاک

چین کے لئے جاسوسی، آسٹریلیا کے رکن پارلیمنٹ کے دفتر پر چھاپہ، آسٹریلوی وزیراعظم نے اہم اعلان کر دیا

datetime 27  جون‬‮  2020

چین کے لئے جاسوسی، آسٹریلیا کے رکن پارلیمنٹ کے دفتر پر چھاپہ، آسٹریلوی وزیراعظم نے اہم اعلان کر دیا

کینبرا (این این آئی)آسٹریلیا کی اپوزیشن جماعت کے ایک رکن کے خلاف نیشنل سیکیورٹی ایجنسی نے مبینہ طور پر چین سے تعلقات کی تحقیقات شروع کردیں جس کے باعث انہیں پارٹی سے معطل کرنے کا اعلان کردیا گیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق حکام کی جانب سے نیو ساتھ ویلز سے تعلق رکھنے والے… Continue 23reading چین کے لئے جاسوسی، آسٹریلیا کے رکن پارلیمنٹ کے دفتر پر چھاپہ، آسٹریلوی وزیراعظم نے اہم اعلان کر دیا

جوایک بار جہاد کا ذائقہ چکھ لیتا ہے، دنیا کوئی طاقت اسے جہاد کے راستے سے نہیں ہٹا سکتی،بیٹے کو سزا دیے جانے پر بہادر فلسطینی ماں کا شاندار ردعمل

datetime 27  جون‬‮  2020

جوایک بار جہاد کا ذائقہ چکھ لیتا ہے، دنیا کوئی طاقت اسے جہاد کے راستے سے نہیں ہٹا سکتی،بیٹے کو سزا دیے جانے پر بہادر فلسطینی ماں کا شاندار ردعمل

نابلس (این این آئی)اسرائیل کی ایک فوجی عدالت کی طرف سے فلسطینی مزاحمت کار عاصم البرغوثی کو چار بار عمر قید کی سزا سنائے جانے پر اس کی ماں ام عاصف البرغوثی نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوجی عدالت کا فیصلہ کاغذ پر موجود روشنائی کے برابر بھی حیثیت نہیں رکھتا۔ اسرائیلی عدالت کے ظالمانہ… Continue 23reading جوایک بار جہاد کا ذائقہ چکھ لیتا ہے، دنیا کوئی طاقت اسے جہاد کے راستے سے نہیں ہٹا سکتی،بیٹے کو سزا دیے جانے پر بہادر فلسطینی ماں کا شاندار ردعمل

ایک جانب پاکستان راہداری کھولنے کا خواہش مند دوسری جانب بھارت کا کرتارپور راہداری کھولنے سے انکار

datetime 27  جون‬‮  2020

ایک جانب پاکستان راہداری کھولنے کا خواہش مند دوسری جانب بھارت کا کرتارپور راہداری کھولنے سے انکار

نئی دہلی (این این آئی)بھارت نے سکھوں کے مذہبی مقام کرتار پور گوردوارہ تک جانے والی سرحدی راہداری کھولنے سے انکار کردیا۔پاکستان نے اپنی طرف سے 29 جون کو کرتار پور راہداری کھولنے کا اعلان کیا تھا اور اس حوالے سے بھارت کو بھی آگاہ کردیا گیا تھا تاہم اب بھارت نے کرتارپور راہداری کھولنے… Continue 23reading ایک جانب پاکستان راہداری کھولنے کا خواہش مند دوسری جانب بھارت کا کرتارپور راہداری کھولنے سے انکار

اسرائیلی زندانوں میں قید95فیصدفلسطینیوں کو اذیتیں دئیے جانے کا انکشاف

datetime 27  جون‬‮  2020

اسرائیلی زندانوں میں قید95فیصدفلسطینیوں کو اذیتیں دئیے جانے کا انکشاف

النقب (این این آئی)فلسطین میں انسانی حقوق اور جیلوں میں قید افراد کے حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے کلب برائے اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ صہیونی عقوبت خانوں میں قید کیے گئے 95 فی صد فلسطینیوں کو جسمانی، ذہنی اور نفسیاتی اذیتی دی جاتی ہیں۔ میڈیارپورٹس… Continue 23reading اسرائیلی زندانوں میں قید95فیصدفلسطینیوں کو اذیتیں دئیے جانے کا انکشاف

ایران میں کرونا سے ہلاکتوں میں اضافہ،نواضلاع خطرناک قرار

datetime 27  جون‬‮  2020

ایران میں کرونا سے ہلاکتوں میں اضافہ،نواضلاع خطرناک قرار

تہران (این این آئی)ایران میں کرونا سے ہلاکتوں اور نئے کیسز کی تعداد میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ایرانی محکمہ صحت کے حکام نے کہاہے کہ  کرونا کے نتیجے میں 9 اضلاع کے باشندوں کو شدید خطرات لاحق ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی وزارت صحت کی ترجمان سیما لاری نے بتایا کہ… Continue 23reading ایران میں کرونا سے ہلاکتوں میں اضافہ،نواضلاع خطرناک قرار

Page 591 of 4405
1 582 583 584 585 586 587 588 589 590 591 592 593 594 595 596 597 598 599 600 4,405