ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عرب امارات نے تمام مساجد کھول دیں

datetime 1  جولائی  2020

عرب امارات نے تمام مساجد کھول دیں

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) عرب امارات کی حکومت نے مساجد میں محدود نمازیوں کو نماز ادا کرنے کی اجازت دے دی۔تفصیلات کے مطابق کرونا وبا کے باعث متحدہ عرب امارات نے مکمل لاک ڈاؤن پالیسی اپناتے ہوئے تمام مساجد میں نماز ادا کرنے پر پابندی لگا دی تھی تاہم آج سے نمازی گھروں کی بجائے مکمل ایس… Continue 23reading عرب امارات نے تمام مساجد کھول دیں

گھروالوں کی زبردستی شادی ، کروناکا شکار دولہا شادی کی رات ہلاک ہو گیا ، تقریب میں 350افراد کی شرکت کتنے افراد وائرس کا شکار ہو گئے ، تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 1  جولائی  2020

گھروالوں کی زبردستی شادی ، کروناکا شکار دولہا شادی کی رات ہلاک ہو گیا ، تقریب میں 350افراد کی شرکت کتنے افراد وائرس کا شکار ہو گئے ، تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں کورونا لاک ڈاؤن کے دوران شادی کرنے والا دولہا وائرس میں مبتلا ہوکر ہلاک ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار کے شہر پٹنا میں کورونا لاک ڈاؤن کے دوران شادی کی تقریب ہوئی جو وائرس کے پھیلنے کا سبب بن گئی جب کہ دولہا خود وائرس کا شکار ہوکر ہلاک… Continue 23reading گھروالوں کی زبردستی شادی ، کروناکا شکار دولہا شادی کی رات ہلاک ہو گیا ، تقریب میں 350افراد کی شرکت کتنے افراد وائرس کا شکار ہو گئے ، تفصیلات سامنے آگئیں

اٹلی کے گائوں میں کورونا کے40فیصد متاثرین میں علامات ظاہر نہیں ہوئیں،تحقیق کے حیرت انگیز نتائج

datetime 1  جولائی  2020

اٹلی کے گائوں میں کورونا کے40فیصد متاثرین میں علامات ظاہر نہیں ہوئیں،تحقیق کے حیرت انگیز نتائج

رو م (این این آئی)ایک نئی تحقیق میں بتایاگیا ہے کہ اٹلی کے ایک گائوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ جن لوگوں کو قرنطینہ کیا گیا تھا ان میں سے 40 فیصد میں مرض کی علامات ظاہر نہیں ہوئی تھیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اٹلی اور برطانوی ماہرین کی اس تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ بڑے… Continue 23reading اٹلی کے گائوں میں کورونا کے40فیصد متاثرین میں علامات ظاہر نہیں ہوئیں،تحقیق کے حیرت انگیز نتائج

مودی کے ایک ارب ڈالرکے کووڈ19فنڈپر نیا تنازع پیدا ، شفافیت پر سوالات اٹھ گئے

datetime 1  جولائی  2020

مودی کے ایک ارب ڈالرکے کووڈ19فنڈپر نیا تنازع پیدا ، شفافیت پر سوالات اٹھ گئے

نئی دہلی (این این آئی )بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کے کووڈ19 کے پھیلا ئوکو روکنے کے لیے بنائے گئے فنڈ پر تنازع پیدا ہو گیا ہے اور اس کی شفافیت پر بھی تشویش پائی جاتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق27 مارچ کو جب ملک بھر میں لگے ہوئے لاک ڈائون میں ابھی چند ہی روز ہوئے… Continue 23reading مودی کے ایک ارب ڈالرکے کووڈ19فنڈپر نیا تنازع پیدا ، شفافیت پر سوالات اٹھ گئے

دبئی میں کرونا وبا کے دوران ولاز کے خریداروں اور کرایوں میں نمایاں اضافہ

datetime 1  جولائی  2020

دبئی میں کرونا وبا کے دوران ولاز کے خریداروں اور کرایوں میں نمایاں اضافہ

دبئی (این این آئی )دبئی میں کرونا وائرس کی وبا کے دوران میں ولاز کے خریداروں یا انھیں کرائے پر لینے والوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے نے بتایاکہ متحدہ عرب امارات سے تعلق رکھنے والے پراپرٹی پورٹل بیوت کے فراہم کردہ ڈیٹا کے مطابق فروری اور مارچ میں… Continue 23reading دبئی میں کرونا وبا کے دوران ولاز کے خریداروں اور کرایوں میں نمایاں اضافہ

کل جماعتی حریت کانفرنس سے کنارہ کشی کرنے والے سید علی گیلانی کا ایسا اعلان کہ آزادی کے متوالوں میں نئی جان آگئی ، دھماکہ خیز بیان ، بھارت کی نیندیں حرام

datetime 1  جولائی  2020

کل جماعتی حریت کانفرنس سے کنارہ کشی کرنے والے سید علی گیلانی کا ایسا اعلان کہ آزادی کے متوالوں میں نئی جان آگئی ، دھماکہ خیز بیان ، بھارت کی نیندیں حرام

سرینگر (آن لائن)کشمیر کے سینئر ترین علیحدگی پسند رہنما سید علی شاہ گیلانی نے کہا ہے کہ انہوں نے خود سے کل جماعتی حریت کانفرنس سے کنارہ کشی کی ہے، استصواب رائے عامہ کی تحریک سے نہیں۔ گیلانی نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ‘ اے پی ایچ سے میری علیحدگی کو غلط انداز… Continue 23reading کل جماعتی حریت کانفرنس سے کنارہ کشی کرنے والے سید علی گیلانی کا ایسا اعلان کہ آزادی کے متوالوں میں نئی جان آگئی ، دھماکہ خیز بیان ، بھارت کی نیندیں حرام

کرونا کی وبا کب جان چھوڑے گی؟ امریکی ماہرین نے حقیقت بیان کردی

datetime 1  جولائی  2020

کرونا کی وبا کب جان چھوڑے گی؟ امریکی ماہرین نے حقیقت بیان کردی

واشنگٹن (این این آئی ) واشنگٹن ڈی سی سے متصل انتہائی نگہداشت کے ایک یونٹ سے منسلک اگلے محاذ پر کام کرنے والے طبی عملے نے کہاہے کہ کرونا وائرس کی وبا کا اختتام ابھی دور کی بات ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق میری لینڈ کے اسپتال فورٹ واشنگٹن میڈیکل سنٹر کے حکام نے بتایاکہ جو… Continue 23reading کرونا کی وبا کب جان چھوڑے گی؟ امریکی ماہرین نے حقیقت بیان کردی

بھارت کی جانب سے چین کی 59 ایپلیکشنز پر پابندی کے بعد چین نے بھی زبردست جواب دیدیا، دھماکہ خیز فیصلہ

datetime 1  جولائی  2020

بھارت کی جانب سے چین کی 59 ایپلیکشنز پر پابندی کے بعد چین نے بھی زبردست جواب دیدیا، دھماکہ خیز فیصلہ

بیجنگ (آن لائن) بھارت کی جانب سے چینی موبائل ایپس پر پابندی عائد ہونے کے ایک دن بعد ، چین نے بھی بھارتی اخبارات اور ویب سائٹوں تک رسائی پر پابندی عائد کردی۔ ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اگرچہ چینی اخبارات اور ویب سائٹیں ابھی بھی بھارت میں قابل رسائی ہیں لیکن چین میں… Continue 23reading بھارت کی جانب سے چین کی 59 ایپلیکشنز پر پابندی کے بعد چین نے بھی زبردست جواب دیدیا، دھماکہ خیز فیصلہ

بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکار ، ان کے اہل خانہ پر مشتمل 38 بھارتی شہری پاکستان چھوڑ کر چلے گئے

datetime 30  جون‬‮  2020

بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکار ، ان کے اہل خانہ پر مشتمل 38 بھارتی شہری پاکستان چھوڑ کر چلے گئے

اسلام آباد ( آن لائن) بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکار اور ان کے اہل خانہ پر مشتمل 38 بھارتی شہری اسلام آباد سے سے واپس بھارت روانہ ہو گئے۔تفصیلا ت کے مطابق پاکستان کی جانب سے بھارتی ہائی کمشنر کے اسٹاف میں 50 فیصد کمی کے احکامات کے بعد بھارتی سفارتکاروں سمیت ہائی کمیشن کے… Continue 23reading بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکار ، ان کے اہل خانہ پر مشتمل 38 بھارتی شہری پاکستان چھوڑ کر چلے گئے

Page 587 of 4405
1 578 579 580 581 582 583 584 585 586 587 588 589 590 591 592 593 594 595 596 4,405