ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایران میں کرونا کے متاثرین کی تعداد ایک کروڑ 80 لاکھ سے تجاوز ، ہلاکتوں میں بھی تیزی سے اضافہ

datetime 5  جولائی  2020

ایران میں کرونا کے متاثرین کی تعداد ایک کروڑ 80 لاکھ سے تجاوز ، ہلاکتوں میں بھی تیزی سے اضافہ

تہران (این این آئی )ایران میں انسداد کرونا وائرس قومی کمیٹی کے رکن مسعود مردانی نے کہا ہے کہ تجربہ گاہوں سے ملنے والی مصدقہ معلومات کے مطابق ملک میں کرونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 1 کروڑ 80 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ کرونا کے متاثرین کی مذکورہ تعداد کو پیش نظر رکھا جائے… Continue 23reading ایران میں کرونا کے متاثرین کی تعداد ایک کروڑ 80 لاکھ سے تجاوز ، ہلاکتوں میں بھی تیزی سے اضافہ

پورا خاندان بھنگ کو میتھی سمجھ کر کھا گیا، حالت غیر ہو گئی، انتہائی انوکھا واقعہ

datetime 5  جولائی  2020

پورا خاندان بھنگ کو میتھی سمجھ کر کھا گیا، حالت غیر ہو گئی، انتہائی انوکھا واقعہ

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں ایک خاندان نے بھنگ کے پتّوں کو میتھی سمجھ کر کھا لیا جس کے باعث ان کی حالت غیر ہوگئی اور انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ انوکھا واقعہ ریاست اتر پردیش میں پیش آیا جہاں ایک مقامی سبزی فروش نوال کشور نے نتیش نامی شخص… Continue 23reading پورا خاندان بھنگ کو میتھی سمجھ کر کھا گیا، حالت غیر ہو گئی، انتہائی انوکھا واقعہ

بھارت میں کورونا قابو سے باہر، ایک دن میں ریکارڈ کیسز رپورٹ، بھارتیوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

datetime 4  جولائی  2020

بھارت میں کورونا قابو سے باہر، ایک دن میں ریکارڈ کیسز رپورٹ، بھارتیوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں کورونا وائرس قابو سے باہر ہونے لگا،ایک ہی روز میں 22 ہزار نئے کیسز سامنے آگئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق کورونا وائرس کے دوران یہ اب تک دوسری مرتبہ ایک ہی دن میں سب سے زیادہ کیسز کی تعداد ہے اور ملک میں یکم جون سے اب تک کورونا… Continue 23reading بھارت میں کورونا قابو سے باہر، ایک دن میں ریکارڈ کیسز رپورٹ، بھارتیوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

بھارتی وزیراعظم مودی بھی فنکار نکلے، وادی گلوان میں جعلی ہسپتال میں جعلی زخمی فوجیوں سے ملاقات میں کمال کی اداکاری، نہ ڈاکٹر، نہ نرس، نہ ہی کوئی ڈرپ، بھارتی عوام بھی مودی پر شدید برہم

datetime 4  جولائی  2020

بھارتی وزیراعظم مودی بھی فنکار نکلے، وادی گلوان میں جعلی ہسپتال میں جعلی زخمی فوجیوں سے ملاقات میں کمال کی اداکاری، نہ ڈاکٹر، نہ نرس، نہ ہی کوئی ڈرپ، بھارتی عوام بھی مودی پر شدید برہم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی بھی فنکار نکلے، وہ جعلی ہسپتال میں جعلی زخمی فوجیوں سے ملاقات میں اداکاری کے جوہر دکھاتے رہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز بھارتی حکومت کی طرف سے بتایا گیا کہ مودی وادی گلوان میں زخمی فوجیوں سے ملاقات کرکے خطاب بھی کرکے آئے ہیں۔ نریندر… Continue 23reading بھارتی وزیراعظم مودی بھی فنکار نکلے، وادی گلوان میں جعلی ہسپتال میں جعلی زخمی فوجیوں سے ملاقات میں کمال کی اداکاری، نہ ڈاکٹر، نہ نرس، نہ ہی کوئی ڈرپ، بھارتی عوام بھی مودی پر شدید برہم

کورونا سے بچاؤ کیلئے سونے کا ماسک، ایک شخص کے اس عمل نے حیرت انگیز بحث چھیڑ دی

datetime 4  جولائی  2020

کورونا سے بچاؤ کیلئے سونے کا ماسک، ایک شخص کے اس عمل نے حیرت انگیز بحث چھیڑ دی

نئی دہلی (آن لائن ) بھارت میں شخص نے سونے کا ماسک خرید کر سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پونے سے تعلق رکھنے والے شخص نے کورونا سے بچاؤ کے لئے سونے کا ماسک خرید لیا ہے۔ ماسک کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ایک نئی… Continue 23reading کورونا سے بچاؤ کیلئے سونے کا ماسک، ایک شخص کے اس عمل نے حیرت انگیز بحث چھیڑ دی

یورپی یونین نے کورونا مریضوں کے لیے دوا  کی منظوری دیدی یہ دوا کون سی ہے ،جانئے

datetime 4  جولائی  2020

یورپی یونین نے کورونا مریضوں کے لیے دوا  کی منظوری دیدی یہ دوا کون سی ہے ،جانئے

برسلز (آن لائن) یورپی یونین نے عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے علاج کے لیے ریمڈیسیور کے استعمال کی منظوری دے دی ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق اینٹی وائرل دوا ریمڈیسیور کو ایبولا کے علاج کی خاطر تیار کیا گیا تھا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکہ کی… Continue 23reading یورپی یونین نے کورونا مریضوں کے لیے دوا  کی منظوری دیدی یہ دوا کون سی ہے ،جانئے

نقل روکنے کا توڑ امتحان کے دوران طلبا میں روبوٹ کے ذریعے سوالیہ پرچہ تقسیم

datetime 4  جولائی  2020

نقل روکنے کا توڑ امتحان کے دوران طلبا میں روبوٹ کے ذریعے سوالیہ پرچہ تقسیم

لندن (این این آئی )مصر میں ایک یونیورسٹی نے امتحانات میں شامل ہونے والے طلبا کو نقل سے بچانے کے لیے کمرہ امتحان میں روبوٹ تعینات کرنے اور سوالیہ پرچہ روبوٹ کی مدد سے طلبا میں تقسیم کرنے کا نیا طریقہ کار اختیار کیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق مصر کی سوئز کینال یونیورسٹی… Continue 23reading نقل روکنے کا توڑ امتحان کے دوران طلبا میں روبوٹ کے ذریعے سوالیہ پرچہ تقسیم

کرونا پر کنٹرول کیلئےانفرادی سطح پر ذمہ داریاں پوری کرنا ہوں گی ڈیٹا جھوٹ نہیں بول رہا،زمینی حقائق نظرانداز نہ کریں:عالمی ادارہ صحت نے خبردار کردیا

datetime 4  جولائی  2020

کرونا پر کنٹرول کیلئےانفرادی سطح پر ذمہ داریاں پوری کرنا ہوں گی ڈیٹا جھوٹ نہیں بول رہا،زمینی حقائق نظرانداز نہ کریں:عالمی ادارہ صحت نے خبردار کردیا

جنیوا (آن لائن)عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر برائے ایمرجنسی ڈاکٹر مائیکل رائن نے حکومتوں پہ زور دیا ہے کہ وہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے میں اپنی ذمہ داریاں ادا کریں۔ انہوں نے دنیا بھر کے لوگوں سے بھی کہا ہے کہ وہ یقین کریں کہ کوویڈ 19 کے حوالے سے موجود ڈیٹا جھوٹ… Continue 23reading کرونا پر کنٹرول کیلئےانفرادی سطح پر ذمہ داریاں پوری کرنا ہوں گی ڈیٹا جھوٹ نہیں بول رہا،زمینی حقائق نظرانداز نہ کریں:عالمی ادارہ صحت نے خبردار کردیا

سعودی عرب میں بلڈ پلازما سے کرونا کے 100 مریضوں کا کامیاب علاج

datetime 4  جولائی  2020

سعودی عرب میں بلڈ پلازما سے کرونا کے 100 مریضوں کا کامیاب علاج

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ کرونا کی وبا سے متاثرہ ایک سو مریضوں کا بلڈ پلازما سے کامیاب علاج کیا گیا ہے۔وزارت صحت کا کہنا ہے مملکت میں کرونا کے متاثرہ مریضوں کی صحت یابی کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے۔ صحت یاب ہونے والوں میں… Continue 23reading سعودی عرب میں بلڈ پلازما سے کرونا کے 100 مریضوں کا کامیاب علاج

Page 582 of 4405
1 573 574 575 576 577 578 579 580 581 582 583 584 585 586 587 588 589 590 591 4,405