اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

ترکی بحیرہ اسود میںقدرتی گیس کے سب سے بڑے ذخائر دریافت کرنے میں کامیاب،طیب اردوان نے خوشخبری سنا دی

datetime 22  اگست‬‮  2020

ترکی بحیرہ اسود میںقدرتی گیس کے سب سے بڑے ذخائر دریافت کرنے میں کامیاب،طیب اردوان نے خوشخبری سنا دی

انقرہ (اے پی پی)ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکی نے بحیرہ اسود میں قدرتی گیس کے سب سے بڑے ذخائر دریافت کئے ہیں، ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے انہو ںنے کہا کہ گہرے سمندرمیں گیس تلاش کرنے کے دوران 320 ارب مکعب میٹر گیس دریافت ہوئی جو تاریخ کے… Continue 23reading ترکی بحیرہ اسود میںقدرتی گیس کے سب سے بڑے ذخائر دریافت کرنے میں کامیاب،طیب اردوان نے خوشخبری سنا دی

برطانیہ تاریخی قرضے میں ڈوب گیا،حکومت کا اعتراف

datetime 22  اگست‬‮  2020

برطانیہ تاریخی قرضے میں ڈوب گیا،حکومت کا اعتراف

لندن( این این آئی) برطانوی حکومت پر قرضے کا حجم رواں برس جولائی میں پہلی مرتبہ دو ٹریلین پائونڈز سے تجاوز کر گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی سرکاری اعداد وشمارمیں بتایاگیاکہ قرض میں حالیہ اضافے کی وجہ حکومت کی طرف سے کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے اخراجات میں اضافہ بنا۔ برطانیہ کورونا کی وبا سے… Continue 23reading برطانیہ تاریخی قرضے میں ڈوب گیا،حکومت کا اعتراف

سرکاری ملازمین کو تنخواہیں دینے کیلئے رقم نہیں،اہم اسلامی ملک کے وزیر خزانہ کا انتباہ

datetime 22  اگست‬‮  2020

سرکاری ملازمین کو تنخواہیں دینے کیلئے رقم نہیں،اہم اسلامی ملک کے وزیر خزانہ کا انتباہ

کویت سٹی(این این آئی)تیل کی دولت سے مالا مال خلیجی ریاست کویت کا خزانہ خالی ہوتا جارہا ہے اور اس کے وزیرخزانہ نے خبردار کیا ہے کہ نومبر میں سرکاری ملازمین کو تن خواہوں کی ادائی کے لیے سرکار کے پاس رقوم نہیں ہوں گی۔کویت کے مقامی میڈیا کے مطابق وزیر خزانہ براک الشیتان نے… Continue 23reading سرکاری ملازمین کو تنخواہیں دینے کیلئے رقم نہیں،اہم اسلامی ملک کے وزیر خزانہ کا انتباہ

سعودی عرب اسرائیل کے ساتھ اس قیمت پر تعلقات معمول پر لائے گا، سعودی شہزادے نے دیگر عرب ریاستوں سے بھی حیرت انگیز مطالبہ کر دیا

datetime 22  اگست‬‮  2020

سعودی عرب اسرائیل کے ساتھ اس قیمت پر تعلقات معمول پر لائے گا، سعودی شہزادے نے دیگر عرب ریاستوں سے بھی حیرت انگیز مطالبہ کر دیا

ریاض (این این آئی)سعودی شاہی خاندان کے سینئر رکن نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ سعودی عرب اس قیمت پر اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لائے گا جب خودمختار فلسطینی ریاست کا قیام عمل میں آئے جس کا دارالحکومت یروشلم ہو۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شہزادہ ترکی الفیصل نے بظاہر یہ بیان… Continue 23reading سعودی عرب اسرائیل کے ساتھ اس قیمت پر تعلقات معمول پر لائے گا، سعودی شہزادے نے دیگر عرب ریاستوں سے بھی حیرت انگیز مطالبہ کر دیا

سعودی عرب کے بانی عبدالعزیز بن سعود نے کل کتنی شادیاں کیں ان کے کتنے بچے تھے اور سعودی شاہی خاندان کے شہزادوں کی کل تعداد کتنی ہے ؟ حیران کن حقائق

datetime 21  اگست‬‮  2020

سعودی عرب کے بانی عبدالعزیز بن سعود نے کل کتنی شادیاں کیں ان کے کتنے بچے تھے اور سعودی شاہی خاندان کے شہزادوں کی کل تعداد کتنی ہے ؟ حیران کن حقائق

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے بانی عبدالعزیز بن سعود کی بائیس بیویاں تھیں۔ ان میں سے ستّرہ بیویوں کے ہاں پینتالیس بیٹے پیدا ہوئے۔ اب السعود کے شاہی خاندان کے شہزادوں کی تعداد سات ہزار سے بھی زائد ہو چکی ہے۔آل سعود ہی نے تیل کی دولت سے مالا مال اس خلیجی ملک کو… Continue 23reading سعودی عرب کے بانی عبدالعزیز بن سعود نے کل کتنی شادیاں کیں ان کے کتنے بچے تھے اور سعودی شاہی خاندان کے شہزادوں کی کل تعداد کتنی ہے ؟ حیران کن حقائق

شاہ محمود قریشی کا چینی وزیر خارجہ کی جانب سے شاندار اور پرتپاک استقبال، کورونا کی وجہ سے انتہائی منفرد انداز

datetime 21  اگست‬‮  2020

شاہ محمود قریشی کا چینی وزیر خارجہ کی جانب سے شاندار اور پرتپاک استقبال، کورونا کی وجہ سے انتہائی منفرد انداز

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے پرتپاک استقبال کیا۔ دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان تہنیتی جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات کیلئے چین کے صوبے حنان آمد ہوئی ہے۔ کورونا پروٹو کول کے… Continue 23reading شاہ محمود قریشی کا چینی وزیر خارجہ کی جانب سے شاندار اور پرتپاک استقبال، کورونا کی وجہ سے انتہائی منفرد انداز

نمازیوں کیلئے حرم مکی میں بھی صفیں بچھا دی گئیں، اُمت مسلمہ کیلئے خوشخبری

datetime 21  اگست‬‮  2020

نمازیوں کیلئے حرم مکی میں بھی صفیں بچھا دی گئیں، اُمت مسلمہ کیلئے خوشخبری

مکہ مکرمہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ادارہ حرمین کے نگران اعلیٰ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ حرم مکی کے صحن مطاف اور دیگر مقامات پر سماجی فاصلے کے اصول کو مدنظر رکھتے ہوئے صفیں بچھا دی گئی ہیں، جراثیم کش ادویات کا سپرے بھی کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے کیا… Continue 23reading نمازیوں کیلئے حرم مکی میں بھی صفیں بچھا دی گئیں، اُمت مسلمہ کیلئے خوشخبری

اسرائیل کہا ں خود مختار شہر بسانے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے ، چونکا دینے والے انکشافات

datetime 21  اگست‬‮  2020

اسرائیل کہا ں خود مختار شہر بسانے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے ، چونکا دینے والے انکشافات

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)فلسطین کے دریائے اردن کے مغربی کنارے کو یہودیانے کے صہیونی منصوبے کے تسلسل میں ایک نئے اور خطرناک منصوبے کا انکشاف ہوا ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق صہیونی حکومت نے مغربی کنارے کے مشرقی اور تزویراتی اہمیت کے حامل علاقے وادی اردن میں ایک نیا اور وسیع شہر آباد کرنے… Continue 23reading اسرائیل کہا ں خود مختار شہر بسانے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے ، چونکا دینے والے انکشافات

مسلمان ہیں نا اس  لیے کوئی  پوچھتا نہیں ، بنگلہ دیش ،روہنگیا مسلمان تین سا ل بعد بھی کیمپوں میں رہنے پر مجبور ، افسوسناک صورتحال 

datetime 21  اگست‬‮  2020

مسلمان ہیں نا اس  لیے کوئی  پوچھتا نہیں ، بنگلہ دیش ،روہنگیا مسلمان تین سا ل بعد بھی کیمپوں میں رہنے پر مجبور ، افسوسناک صورتحال 

ینگون (این این آئی )میانمار سے جان بچاکر بنگلہ دیش میں پناہ لینے والے سات لاکھ سے زیادہ روہنگیا مسلمان تین سال بعد بھی خستہ حال کیمپوں میں رہنے کے لیے مجبورہیں، جہاں اب انہیں کورونا وائرس کی وبا کا خطرہ بھی لاحق ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش میں پہلے ہی تشدد کا شکار… Continue 23reading مسلمان ہیں نا اس  لیے کوئی  پوچھتا نہیں ، بنگلہ دیش ،روہنگیا مسلمان تین سا ل بعد بھی کیمپوں میں رہنے پر مجبور ، افسوسناک صورتحال 

1 575 576 577 578 579 580 581 582 583 584 585 4,464