جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

مکہ مکرمہ میں خوفناک آتشزدگی، وسیع علاقے آگ کی لپیٹ میں آ گئے

datetime 17  ستمبر‬‮  2020

مکہ مکرمہ میں خوفناک آتشزدگی، وسیع علاقے آگ کی لپیٹ میں آ گئے

مکہ مکرمہ (نیوز ڈیسک)مکہ ریجن اتھارٹی کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مکہ مکرمہ کے علاقوں میں لگی آگ کی ویڈیوز شیئر کی گئی ہیں، مکہ مکرمہ کے پہاڑی علاقے میں خوفناک آتش زدگی نے وسیع علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ مکہ ریجن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading مکہ مکرمہ میں خوفناک آتشزدگی، وسیع علاقے آگ کی لپیٹ میں آ گئے

سعودی عرب میں مٹی سے بنی عمارتوں کا قصبہ سیاحو ں کی توجہ کامرکز

datetime 17  ستمبر‬‮  2020

سعودی عرب میں مٹی سے بنی عمارتوں کا قصبہ سیاحو ں کی توجہ کامرکز

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں بحیرہ احمر کے شمال میں ساحل کے ساتھ ساتھ پہاڑوں اور قلعوں کی عمارتوں کے درمیان مٹی سے بنے پرانے دور کے گھروں پر مشتمل ایک قصبہ آج بھی اپنے دیکھنے والوں کو ماضی میں لیجاتا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق مٹی کے سادہ طریقے سے تعمیر کردہ ان… Continue 23reading سعودی عرب میں مٹی سے بنی عمارتوں کا قصبہ سیاحو ں کی توجہ کامرکز

برٹش ائیرویز تاریخ کے بدترین مالی بحران کا شکار

datetime 17  ستمبر‬‮  2020

برٹش ائیرویز تاریخ کے بدترین مالی بحران کا شکار

لندن(این این آئی ) کورونا وائرس کے باعث نافذ لاک ڈان کی وجہ سے برطانیہ کی سرکاری ائیرلائن برٹش ائیرویز تاریخ کے بدترین مالی بحران کا شکار ہوگئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق غیر ملکی میڈیا کے مطابق برٹش ائیرویز کے سی ای او نے پارلیمانی کمیٹی کو بریفنگ میں بتایا کہ عالمگیر وبا کورونا وائرس کے دوران… Continue 23reading برٹش ائیرویز تاریخ کے بدترین مالی بحران کا شکار

ناک کے سپرے کے ذریعے دی جانے والی کورونا ویکسین کے انسانی ٹرائل کی منظوری

datetime 17  ستمبر‬‮  2020

ناک کے سپرے کے ذریعے دی جانے والی کورونا ویکسین کے انسانی ٹرائل کی منظوری

بیجنگ (این این آئی )چین نے ناک کے اسپرے کے ذریعے دی جانے والی کورونا ویکسین کے انسانی ٹرائل کی منظوری دے دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والا کورونا وائرس اب تک لاکھوں زندگیاں نگل چکا ہے اور کروڑوں افراد اس وائرس سے متاثر ہیں۔ مہلک وائرس کی ہلاکت خیزی… Continue 23reading ناک کے سپرے کے ذریعے دی جانے والی کورونا ویکسین کے انسانی ٹرائل کی منظوری

امارات بحرین غدار قرار فلسطین سے لے کر بحرین تک عوام سڑکوں پر

datetime 17  ستمبر‬‮  2020

امارات بحرین غدار قرار فلسطین سے لے کر بحرین تک عوام سڑکوں پر

رملہ (آن لائن) فلسطینی گروہوں نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لئے متحدہ عرب امارات اور بحرین کے اقدام کو ملت فلسطین اور فلسطینی کاز سے خیانت قرار دیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان حازم قاسم نے صیہونی حکومت کے ساتھ… Continue 23reading امارات بحرین غدار قرار فلسطین سے لے کر بحرین تک عوام سڑکوں پر

کورونا وائرس دسمبر میں ہی امریکا پہنچ چکا تھا،نئی تحقیق میں انکشاف

datetime 17  ستمبر‬‮  2020

کورونا وائرس دسمبر میں ہی امریکا پہنچ چکا تھا،نئی تحقیق میں انکشاف

واشنگٹن(این این آئی) ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کوروناوباء امریکہ میںاندازے سے پہلے پھیلنا شروع ہوچکی تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایسے شواہد کو دریافت کیا گیا جن سے عندیہ ملتا ہے کہ کورونا وائرس امریکا میں دسمبر کے آخر میں پھیلنا شروع ہوچکا تھا۔ تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ 22 دسمبر سے… Continue 23reading کورونا وائرس دسمبر میں ہی امریکا پہنچ چکا تھا،نئی تحقیق میں انکشاف

جیس ایڈونچر چوٹی اور حجر کی پہاڑیوں کے نظارے امارات کا سب سے بلند ریسٹورنٹ یکم اکتوبر کوکھولنے کا اعلان

datetime 17  ستمبر‬‮  2020

جیس ایڈونچر چوٹی اور حجر کی پہاڑیوں کے نظارے امارات کا سب سے بلند ریسٹورنٹ یکم اکتوبر کوکھولنے کا اعلان

ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات کا سب سے بلند ریسٹورنٹ یکم اکتوبر 2020 کو راس الخیمہ کی جیس ایڈونچر چوٹی پر کھول دیا جائے گا۔اماراتی خبر رساں ایجنسی کے مطابق راس الخیمہ کے مقام پر سطح سمندر سے 1484 میٹر بلندی کے مقام پر راس الخیمہ تفریح کی جانب سے بنایا جانے والا ریسٹورنٹ… Continue 23reading جیس ایڈونچر چوٹی اور حجر کی پہاڑیوں کے نظارے امارات کا سب سے بلند ریسٹورنٹ یکم اکتوبر کوکھولنے کا اعلان

امریکہ میں مقیم تارکین وطن کو شدید دھچکا عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کو بڑی اجازت دیدی

datetime 17  ستمبر‬‮  2020

امریکہ میں مقیم تارکین وطن کو شدید دھچکا عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کو بڑی اجازت دیدی

واشنگٹن (آن لائن) امریکہ کی عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کو اجازت دے دی ہے کہ وہ 4لاکھ تارکین وطن کو ملک بدر کر سکتے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عدالت کے اس فیصلے سے امریکہ میں رہائش پذیر ان ممالک کے باشندے متاثر ہوں گے جہاں جنگ اور قدرتی آفات کے باعث نافذ… Continue 23reading امریکہ میں مقیم تارکین وطن کو شدید دھچکا عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کو بڑی اجازت دیدی

اسرائیل کا عرب ممالک سے معاہدوں کے بعدظالمانہ اقدامات میں اضافہ، بیت المقدس میں ایک مسجد شہید کرنے کا حکم

datetime 17  ستمبر‬‮  2020

اسرائیل کا عرب ممالک سے معاہدوں کے بعدظالمانہ اقدامات میں اضافہ، بیت المقدس میں ایک مسجد شہید کرنے کا حکم

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)قابض صہیونی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس میں سلوان کالونی میں موجود کئی سال پیشتر تعمیر کی گئی مسجد القعقاع کو شہید کرنے اور جگہ خالی کرکے یہودیوں کے حوالے کرنے کا حکم دیا ہے۔مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق القدس میں دفاع اراضی کمیٹی کے رکن خالد ابو تایہ نے… Continue 23reading اسرائیل کا عرب ممالک سے معاہدوں کے بعدظالمانہ اقدامات میں اضافہ، بیت المقدس میں ایک مسجد شہید کرنے کا حکم

1 580 581 582 583 584 585 586 587 588 589 590 4,502