پیر‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2025 

امارات کی طرح دیگر مسلم ممالک سے بھی معاہدے،3 ممالک کے نام بھی سامنے آ گئے، اسرائیلی وزیر کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 16  اگست‬‮  2020

امارات کی طرح دیگر مسلم ممالک سے بھی معاہدے،3 ممالک کے نام بھی سامنے آ گئے، اسرائیلی وزیر کا تہلکہ خیز انکشاف

یروشلم(این این آئی) اسرائیل کے انٹیلی جنس کے وزیر نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک میں بحرین اور عمان بھی متحدہ عرب امارات کے نقش قدم پر چلیں گے اور دیگر مسلمان ممالک سے بھی آئندہ برس تک معاہدوں کا امکان ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے وزیر برائے انٹیلی جنس ایلی کوہن نے… Continue 23reading امارات کی طرح دیگر مسلم ممالک سے بھی معاہدے،3 ممالک کے نام بھی سامنے آ گئے، اسرائیلی وزیر کا تہلکہ خیز انکشاف

متحدہ امارات اور اسرائیل کے درمیان پہلا باضابطہ تجارتی معاہدہ طے، امریکی ہتھیاروں بارے بھی حیرت انگیز انکشاف

datetime 16  اگست‬‮  2020

متحدہ امارات اور اسرائیل کے درمیان پہلا باضابطہ تجارتی معاہدہ طے، امریکی ہتھیاروں بارے بھی حیرت انگیز انکشاف

دبئی (این این آئی) اماراتی اپیکس نیشنل انویسٹمنٹ کمپنی نے ٹیسٹنگ ڈیوائس سمیت کورونا وائرس سے متعلق تحقیق اور ترقی پر تعاون کے لیے اسرائیل کی تیرا گروپ کیساتھ ‘اسٹریٹجک تجارتی معاہدے’ پر دستخط کردئیے۔متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے سرکاری خبررساں ادارے نے اپیکس کے چیئرمین خلیفہ یوسف خورے کے بیان کو نقل… Continue 23reading متحدہ امارات اور اسرائیل کے درمیان پہلا باضابطہ تجارتی معاہدہ طے، امریکی ہتھیاروں بارے بھی حیرت انگیز انکشاف

اسرائیل سے ڈیل ایران کی وجہ سے نہیں کی،متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ نے حقیقت بیان کرتے ہوئے ترکی کو دوہرے معیار کا حامل قرار دیدیا

datetime 16  اگست‬‮  2020

اسرائیل سے ڈیل ایران کی وجہ سے نہیں کی،متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ نے حقیقت بیان کرتے ہوئے ترکی کو دوہرے معیار کا حامل قرار دیدیا

ابوظہبی (این این آئی) متحدہ عرب امارات نے کہا ہے کہ اس نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کا فیصلہ ایران کا مقابلہ کرنے کے لیے نہیں کیا ہے۔اس نے ترک صدر رجب طیب ایردوآن کی امن ڈیل پر تنقید مسترد کردی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے… Continue 23reading اسرائیل سے ڈیل ایران کی وجہ سے نہیں کی،متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ نے حقیقت بیان کرتے ہوئے ترکی کو دوہرے معیار کا حامل قرار دیدیا

اسرائیل سے تعلقات استوار کرنے پر ایران متحدہ عرب امارات پر دھاوا بولنے کیلئے تیار

datetime 16  اگست‬‮  2020

اسرائیل سے تعلقات استوار کرنے پر ایران متحدہ عرب امارات پر دھاوا بولنے کیلئے تیار

ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات استوار کر کے عرب امارات نے خود کو مزاحمتی حلقوں کے لیے قانونی اور آسان ہدف بنا لیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سخت گیر ایرانی اخبارنے صفحہ اول پر شائع کیے گئے ادارتی تبصرے میں لکھا کہ متحدہ عرب امارات کی فلسطینی عوام سے… Continue 23reading اسرائیل سے تعلقات استوار کرنے پر ایران متحدہ عرب امارات پر دھاوا بولنے کیلئے تیار

سعودی عرب میں سجائے گئے مینگو فیسٹیول میں شرکا پاکستانی آموں کے دیوانے ہو گئے

datetime 16  اگست‬‮  2020

سعودی عرب میں سجائے گئے مینگو فیسٹیول میں شرکا پاکستانی آموں کے دیوانے ہو گئے

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں سجائے گئے مینگو فیسٹیول میں شرکا پاکستانی آموں کے دیوانے ہو گئے۔سعودی دارالحکومت ریاض میں سفارت خانہ پاکستان کے ٹریڈ مشن کی جانب سے مقامی مارکیٹ میں مینگو فیسٹیول سجایا گیا جس کا افتتاح پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز نے کیا۔مینگو فیسٹیول میں پاکستانی آموں کی مختلف اقسام کو… Continue 23reading سعودی عرب میں سجائے گئے مینگو فیسٹیول میں شرکا پاکستانی آموں کے دیوانے ہو گئے

بی جے پی رہنمائوں نے مودی کو خوش کرنے  کے لئے لال چوک کی جعلی تصویر اپلوڈ کردی

datetime 16  اگست‬‮  2020

بی جے پی رہنمائوں نے مودی کو خوش کرنے  کے لئے لال چوک کی جعلی تصویر اپلوڈ کردی

سرینگر (این این آئی)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جہاں 15 اگست کوبھارت کے یوم آزادی کے موقع پر ایک بارپھر بھاری تعداد میں بھارتی فوج اور دیگر فورسز تعینات اور سخت پابندیاں عائد کی گئی تھیں وہیں بی جے پی کے ایک رکن پارلیمنٹ نے سرینگر کے تجارتی مرکز لال… Continue 23reading بی جے پی رہنمائوں نے مودی کو خوش کرنے  کے لئے لال چوک کی جعلی تصویر اپلوڈ کردی

بھارتی وزیراعظم مودی کا3 اقسام کی کرونا ویکسین کے تجربات کا دعویٰ

datetime 16  اگست‬‮  2020

بھارتی وزیراعظم مودی کا3 اقسام کی کرونا ویکسین کے تجربات کا دعویٰ

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے قوم کو مژدہ سنایا ہے کہ حکومت تین اقسام کی کرونا ویکسین کے تجربات جاری رکھے ہوئے ہے۔ جلد ان کی بڑی مقدار تیار کی جائے گی اور ہر بھارتی تک پہنچائی جائے گی۔عرب ٹی وی کے مطابق ایک تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہاکہ… Continue 23reading بھارتی وزیراعظم مودی کا3 اقسام کی کرونا ویکسین کے تجربات کا دعویٰ

امارات کے اسرائیل کے ساتھ امن معاہدہ سے انسانی حقوق کی 10 بڑی پامالیاں سامنے آگئیں

datetime 16  اگست‬‮  2020

امارات کے اسرائیل کے ساتھ امن معاہدہ سے انسانی حقوق کی 10 بڑی پامالیاں سامنے آگئیں

جنیوا (این این آئی)انسانی حقوق کے حوالے سے کام کرنیوالے ادارے ہیمومیڈیانے بتایا ہے کہ صہیونی ریاست اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دوستانہ تعلقات کے اعلان سے خطے میں انسانی حقوق کی 10 بڑی پامالیوں کا ارتکاب کیا گیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ھیمومیڈیا کی رپورٹ میں کہا گیا کہ امارات اور اسرائیل کے… Continue 23reading امارات کے اسرائیل کے ساتھ امن معاہدہ سے انسانی حقوق کی 10 بڑی پامالیاں سامنے آگئیں

امارات کی اسرائیل کیساتھ دوستی بہت بڑی خیانت ہے تمام عالم اسلام متفقہ لائحہ عمل تیار کریں،عالمی علماء کونسل کا معاہدے پر شدید ردعمل

datetime 16  اگست‬‮  2020

امارات کی اسرائیل کیساتھ دوستی بہت بڑی خیانت ہے تمام عالم اسلام متفقہ لائحہ عمل تیار کریں،عالمی علماء کونسل کا معاہدے پر شدید ردعمل

دوحا(این این آئی)بین الاقوامی علما کونسل نے خلیجی ریاست متحدہ عرب امارات کے اسرائیل کے ساتھ دوستانہ تعلقات کے قیام کے اعلان کو بہت بڑی خیانت قرار دیا ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق عالمی علما اتحاد کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ اماراتی ولی عہد محمد بن زاید آل نھیان کی… Continue 23reading امارات کی اسرائیل کیساتھ دوستی بہت بڑی خیانت ہے تمام عالم اسلام متفقہ لائحہ عمل تیار کریں،عالمی علماء کونسل کا معاہدے پر شدید ردعمل

1 585 586 587 588 589 590 591 592 593 594 595 4,464