برطانیہ میں سکول کھولنے سے کورونا بڑھ سکتا ہے، ماہرین کا انتباہ
لندن (این این آئی )برطانوی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ وزیراعظم بورس جانسن کی طرف سے اسکول کھولنے کا فیصلہ کورونا میں اضافے کا باعث بن سکتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ کورونا کیسز میں کمی پر پہلے ہی پابندیوں میں کافی نرمی کرچکا ہے، مگر لاک ڈاون کے باعث تعلیمی ادارے… Continue 23reading برطانیہ میں سکول کھولنے سے کورونا بڑھ سکتا ہے، ماہرین کا انتباہ