اسرائیل سے معاہدہ خودمختارفیصلہ کوئی ملک ہدف نہیں،عر ب امارت کی وضاحت
ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ انور قرقاش نے کہا ہے کہ یو اے ای کا اسرائیل کے ساتھ معمول کے تعلقات استوار کرنے کا فیصلہ خود مختارانہ ہے اور اس کا ہدف کوئی دوسرا فریق نہیں ہے۔ یو اے ای کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق عرب لیگ کے… Continue 23reading اسرائیل سے معاہدہ خودمختارفیصلہ کوئی ملک ہدف نہیں،عر ب امارت کی وضاحت