ایسا ملک جہاں 2 سو سال بعد مسجد میں پہلی نماز جمعہ ادا کی گئی
ایتھنز (مانیٹرنگ ڈیسک ) دنیا کا ایسا ملک جہاں 2 سو سال بعد مسجد میں پہلی نماز جمعہ ادا کی گئی ،یونان میں دوسو سال بعد ایک سرکاری خرچ سے تعمیر مسجد میں مسلمانوں نے نماز جمعہ ادا کی ۔یونانی دارالحکومت ایتھنز سے 1833 میں سلطنت عثمانیہ کی فوجوں کی پسپائی کے بعد اب پہلی… Continue 23reading ایسا ملک جہاں 2 سو سال بعد مسجد میں پہلی نماز جمعہ ادا کی گئی