سعود ی عرب میں 24گھنٹوں کے دوران کتنے ہزاروں مریض ریکارڈ ، مجموعی تعداد میں بڑا اضافہ
ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں گذشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس سے لاحق ہونے والے مرض کووِڈ19 میں مبتلا 54 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ 3383 نئے کیسوں کی تصدیق ہوئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارتِ صحت کے ایک بیان میں کہاگیاکہ اب مملکت میں کرونا وائرس کے کل کیسوں کی تعداد… Continue 23reading سعود ی عرب میں 24گھنٹوں کے دوران کتنے ہزاروں مریض ریکارڈ ، مجموعی تعداد میں بڑا اضافہ