جمعہ‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2025 

بھارتی فضائیہ کا مگ21طیارہ گر تباہ ہو گیا ، پائلٹ ہلاک

datetime 21  مئی‬‮  2021 |

نئی دہلی(اے پی پی)بھارتی فضائیہ کا مگ۔ 21 لڑاکا طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران بھارتی پنجاب کے ضلع موگا میں گر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہو گیا۔بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی فضائیہ کے عہدیداروں نے

بتایا کہ بھارتی فضائیہ کا مگ۔21 جمعہ کی علی الصبح معمول کی تربیتی پرواز پر تھا کہ اس دوران موگا کے شہر بھاگا پرانا کے گائوں لنگیانا خورد میں گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں طیارے کا پائلٹ سکوارڈن لیڈر ابھیناو چوہدری ہلاک ہو گیا۔بھارتی ایئر فورس (آئی اے ایف ) نے جمعہ کو ایک ٹویٹ میں واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے متاثرہ خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا۔ واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں۔ واضح رہے کہ رواں سال دوران حادثے کا شکار ہونے والا یہ بھارتی فضائیہ کا تیسرا مگ ۔ 21 طیارہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…