ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

متحدہ عرب امارات نے مریخ مشن کی لانچنگ ڈیٹ کا اعلان کردیا

datetime 5  جولائی  2020

متحدہ عرب امارات نے مریخ مشن کی لانچنگ ڈیٹ کا اعلان کردیا

ابوظبی ( آن لائن) اماراتی حکام نے  مریخ مشن کی لانچنگ ڈیٹ کا اعلان کردیا، اماراتی خلانورد 15 جولائی کو مریخ  کیلئے  روانہ  ہوں گے  ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارت  نے رواں ماہ  15 جولائی کو مریخ پر مشن روانہ کرنے  کا اعلان کیا ہے  اس موقع پر محمد بن راشد اسپیس… Continue 23reading متحدہ عرب امارات نے مریخ مشن کی لانچنگ ڈیٹ کا اعلان کردیا

سعودی عرب میں کرونا وائرس پھیلنے کی سطح خطرناک ماہرین نے سفارشات پیش کردیں

datetime 5  جولائی  2020

سعودی عرب میں کرونا وائرس پھیلنے کی سطح خطرناک ماہرین نے سفارشات پیش کردیں

ریاض (این این آئی )ہارورڈ کے گلوبل ہیلتھ انسٹی ٹیوٹ اور ایڈمنڈ جے سفرا مرکز برائے اخلاقیات کی ٹیموں نے کہاہے کہ سعودی عرب میں وبا دوسرے بلند خطرے کی حامل ہے۔اس میں حکومت کو اس وبا سے نمٹنے کے لیے رہ نما ہدایات دی گئی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ نقشہ ہارورڈ کے گلوبل ہیلتھ… Continue 23reading سعودی عرب میں کرونا وائرس پھیلنے کی سطح خطرناک ماہرین نے سفارشات پیش کردیں

بھارت کے امیر ترین شخص زوم اور گوگل میٹ کو ٹکر دینے کے لیے تیار

datetime 5  جولائی  2020

بھارت کے امیر ترین شخص زوم اور گوگل میٹ کو ٹکر دینے کے لیے تیار

نئی دہلی (این این آئی )ویڈیو چیٹ یا کانفرنسنگ کی بات کی جائے تو سب سے پہلے ذہن میں زوم، اسکائپ، گوگل میٹ یا فیس بک میسنجر رومز ذہن میں آتے ہیں۔مگر بھارت کے امیرترین شخص مکیش امبانی اب ان تمام پلیٹ فارمز کو سخت ٹکر دینے کے لیے تیار ہیں۔میکش امبانی کے ریلائنس جیو… Continue 23reading بھارت کے امیر ترین شخص زوم اور گوگل میٹ کو ٹکر دینے کے لیے تیار

بغداد میں امریکی سفارت خانے پر ایک بار پھر میزائل حملے

datetime 5  جولائی  2020

بغداد میں امریکی سفارت خانے پر ایک بار پھر میزائل حملے

بغداد(این این آئی )عراق کے دارالحکومت بغداد کے وسط میں قائم امریکی سفارت خانے کے اطراف میں ایک بار پھر میزائل داغے گئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق عراقی حکام نے بتایاکہ بغداد میں کاتیوشا میزائل سے امریکی سفارت خانے کو نشانہ بنایا گیا مگر سفارت خانے کے قریب نصب پیٹریاٹ سسٹم کے ذریعے میزائل حملہ ناکام… Continue 23reading بغداد میں امریکی سفارت خانے پر ایک بار پھر میزائل حملے

امریکا کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن کی زبان پھر پھسل گئی

datetime 5  جولائی  2020

امریکا کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن کی زبان پھر پھسل گئی

واشنگٹن(این این آئی )امریکا کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن کی زبان پھر پھسل گئی، سابق نائب صدر خود کو جِل بائیڈن کا شوہر کہنے کے بجائے جوبائیڈن کا شوہر کہہ بیٹھے، تاہم منہ سے الفاظ غلط ادا ہونے کے باوجود صدرٹرمپ کے مقابلے میں انکی مقبولیت اب بھی زیادہ ہے۔امریکی میڈیارپورٹس کے مطابق 77برس کے… Continue 23reading امریکا کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن کی زبان پھر پھسل گئی

مقبوضہ جموں و کشمیر میں اگلے50 برسوں میں خوفناک زلزلہ آنے کا امکان ماہر ارضیات نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا

datetime 5  جولائی  2020

مقبوضہ جموں و کشمیر میں اگلے50 برسوں میں خوفناک زلزلہ آنے کا امکان ماہر ارضیات نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا

سری نگر (سائوتھ ایشین وائر) معروف ماہر ارضیات پروفیسر جی ایم بٹ کا کہنا ہے کہ زلزلیاتی پیمانے پر خطرناک زون میں آنے والے جموں و کشمیر میں اگلے چالیس پچاس برسوں میں ایک بڑا زلزلہ آنے کا امکان ہے جس کی ریکٹر اسکیل پر شدت آٹھ ہوسکتی ہے۔ سائوتھ ایشین وائر کے مطابق انہوں… Continue 23reading مقبوضہ جموں و کشمیر میں اگلے50 برسوں میں خوفناک زلزلہ آنے کا امکان ماہر ارضیات نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا

چین میں کورونا کے8 نئے مریضوں کی تصدیق مئی کے بعد کیا وائرس سے کوئی موت ہوئی؟پتہ چل گیا

datetime 5  جولائی  2020

چین میں کورونا کے8 نئے مریضوں کی تصدیق مئی کے بعد کیا وائرس سے کوئی موت ہوئی؟پتہ چل گیا

بیجنگ (این این آئی )چین میں کورونا وائرس کے آٹھ نئے متاثرین سامنے آگئے ۔ جبکہ ایک دن قبل یہ تعداد تین تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن نے بتایاکہ نئے متاثرین میں سے چھ افراد بیرونِ ملک سے آئے ہیں جبکہ دارالحکومت بیجنگ میں دو نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ملک میں کوئی… Continue 23reading چین میں کورونا کے8 نئے مریضوں کی تصدیق مئی کے بعد کیا وائرس سے کوئی موت ہوئی؟پتہ چل گیا

عالمی سطح پر کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافہ،پہلے 3بڑے متاثرہ ممالک میں کون کون شامل ہے؟ ڈبلیو ایچ اونےتشویشناک صورتحال سے آگاہ کردیا

datetime 5  جولائی  2020

عالمی سطح پر کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافہ،پہلے 3بڑے متاثرہ ممالک میں کون کون شامل ہے؟ ڈبلیو ایچ اونےتشویشناک صورتحال سے آگاہ کردیا

جنیوا(این این آئی ) ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او)نے عالمی سطح پر کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافے کی اطلاع دی ہے اور بتایا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 لاکھ 12 ہزار 326 کیسز سامنے آئے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق رپورٹ کے مطابق روزانہ کے کیسز کے حساب سے سب سے… Continue 23reading عالمی سطح پر کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافہ،پہلے 3بڑے متاثرہ ممالک میں کون کون شامل ہے؟ ڈبلیو ایچ اونےتشویشناک صورتحال سے آگاہ کردیا

آخرکفیل کوکیسے تبدیل کریں؟ سعودی عرب کی غیر ملکی ورکرز کو اہم ہدایات جاری

datetime 5  جولائی  2020

آخرکفیل کوکیسے تبدیل کریں؟ سعودی عرب کی غیر ملکی ورکرز کو اہم ہدایات جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی وزارت افرادی قوت نے کفیل کی تبدیلی کے حوالے سے طریقہ کار واضح کردیا،وزارت افرادی قوت کے مطابق ایسی 3 صورتیں ہیں جن میں پہلے کفیل کی منظوری کے بغیر ہی کفیل کفالہ تبدیل کیا جاسکتا ہے۔ وزارت کی جانب سے وضاحت کی گئی ہے کہ اگر کسی کارکن کا اقامہ ختم… Continue 23reading آخرکفیل کوکیسے تبدیل کریں؟ سعودی عرب کی غیر ملکی ورکرز کو اہم ہدایات جاری

Page 581 of 4405
1 572 573 574 575 576 577 578 579 580 581 582 583 584 585 586 587 588 589 590 4,405