پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

دنیا کا سب سے مہنگا ہیرا، ایک ہزار سات سو اٹھاون قیراط کےہیرافروخت کیلئے پیش کر دیا گیا 

datetime 7  مارچ‬‮  2021 |

دبئی(این این آئی)دبئی مال میں دنیا کا دوسرا سب سے بڑا ہیرا فروخت کیلئے پیش کردیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک ہزار سات سو اٹھاون قیراط کے ہیرے کو ابھی تراشہ نہیں گیا ہے۔فروخت کے لیے پیش کیے گئے ہیرے کو بوٹسوانا سے

دبئی لایا گیا ہے۔تاہم ابھی تک اس مہنگے ہیرے کی قیمت کا تعین نہیں کیا جا سکا ہے ، میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک ہزار قیراط سے زائد ہیرے کو ابھی نہیں تراشہ گیا اس ہیرے کو بوٹسوانا سے دبئی لایا گیا جہاں کی نمائش کی جائے گی اور فروخت کیا جائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…