بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

مقبوضہ کشمیر میں مودی کی گھناؤنی پالیسیوں کا پردہ چاک، سابق بھارتی وزیر داخلہ نے حقیقت کھول کر رکھ دی

datetime 2  اگست‬‮  2020

مقبوضہ کشمیر میں مودی کی گھناؤنی پالیسیوں کا پردہ چاک، سابق بھارتی وزیر داخلہ نے حقیقت کھول کر رکھ دی

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے سابق وزیر داخلہ چدم برم نے اپنے ایک آرٹیکل میں بھارت کی جانب سے پانچ اگست کے اقدامات کے بعد پیدا ہونے والی صورحال اور مودی کی گھناؤنی پالیسیوں کا پردہ چاک کر دیا، انہوں نے لکھا کہ باقی بھارت کو اظہار رائے کی آزادی کے بغیر لاک ڈاؤن… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں مودی کی گھناؤنی پالیسیوں کا پردہ چاک، سابق بھارتی وزیر داخلہ نے حقیقت کھول کر رکھ دی

بیٹے کے ساتھ ماں نے بھی میٹرک پاس کر لیا، تعلیم حاصل کرنے کے جذبے سے سرشار ماں نے کمال کر دیا

datetime 2  اگست‬‮  2020

بیٹے کے ساتھ ماں نے بھی میٹرک پاس کر لیا، تعلیم حاصل کرنے کے جذبے سے سرشار ماں نے کمال کر دیا

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) 36 سالہ خاتون کو تعلیم حاصل کرنے کا شوق اسے آگے بڑھنے سے نہ روک پایا، بھارت کی ریاست مہاراشٹرا سے تعلق رکھنے والی 36 سالہ خاتون بے بی گورو نے اپنے 16 سالہ بیٹے کے ساتھ میٹرک کا امتحان دیا جو انہوں نے امتیازی نمبروں سے پاس کر لیا۔بھارتی خاتون نے… Continue 23reading بیٹے کے ساتھ ماں نے بھی میٹرک پاس کر لیا، تعلیم حاصل کرنے کے جذبے سے سرشار ماں نے کمال کر دیا

مودی سرکار کے بڑھتے ہوئے مظالم، کشمیری مسلمانوں کو اہم عہدوں سے ہٹا دیا

datetime 31  جولائی  2020

مودی سرکار کے بڑھتے ہوئے مظالم، کشمیری مسلمانوں کو اہم عہدوں سے ہٹا دیا

سرینگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیر میںآر ایس ایس کی حمایت یافتہ نریندر مودی کی زیرقیادت فسطائی حکومت نے کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کے بعدمقبوضہ علاقے میں اپنے ہندوتوا ایجنڈے کی تکمیل کیلئے کشمیری مسلمانوں کو اہم عہدوں سے ہٹاکر انکی جگہ ہندوئوں کوتعینات کر دیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یہ پیشرفت 2 اپریل… Continue 23reading مودی سرکار کے بڑھتے ہوئے مظالم، کشمیری مسلمانوں کو اہم عہدوں سے ہٹا دیا

ایران میں شرح پیدائش میں کمی، ایرانی رہنمائوں کی پریشانی میں اضافہ، نوجوان نسل کے حیرت انگیز تاثرات

datetime 31  جولائی  2020

ایران میں شرح پیدائش میں کمی، ایرانی رہنمائوں کی پریشانی میں اضافہ، نوجوان نسل کے حیرت انگیز تاثرات

تہران (این این آئی) 1980 کی دہائی میں ایران میں شرحِ پیدائش غیر معمولی طور پر بلند تھا۔ حالیہ برسوں میں اس میں اتنی کمی واقع ہوئی کہ ملکی رہنماؤں نے اس پر پریشانی کا اظہار شروع کر دیا ہے۔ 1979 کا ایران مشرقِ وسطیٰ میں ایک بڑی آبادی کا ملک تھا۔ اسلامی انقلاب کے… Continue 23reading ایران میں شرح پیدائش میں کمی، ایرانی رہنمائوں کی پریشانی میں اضافہ، نوجوان نسل کے حیرت انگیز تاثرات

سیاح اب یہ کام کر سکتے ہیں، امارات ائیر نے سیاحوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 31  جولائی  2020

سیاح اب یہ کام کر سکتے ہیں، امارات ائیر نے سیاحوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

ابو ظہبی (آن لائن)متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی کے سفر کے لیے ڈیجیٹل ویزوں کا اجرا کرونا وائرس سے پہلے کے طریقہ کار کے مطابق جاری کیا جائے گا، پہلے کی آن ارائیول ویزوں کی سہولت بھی جاری ہے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امارات ایئر نے اپنے بیان میں کہا ہے… Continue 23reading سیاح اب یہ کام کر سکتے ہیں، امارات ائیر نے سیاحوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

مضر صحت شوارما اور چکن روسٹ کھانے سے بچہ زندگی کی بازی ہار گیا،سینکڑوں افراد ہسپتال منتقل

datetime 31  جولائی  2020

مضر صحت شوارما اور چکن روسٹ کھانے سے بچہ زندگی کی بازی ہار گیا،سینکڑوں افراد ہسپتال منتقل

اردن (این این آئی)اردن میں مضرصحت شوارما اور چکن روسٹ کھانے سے بچہ جاں بحق اور سیکڑوں افراد کی حالت خراب ہو گئی۔اردن میںمیں ریسٹورنٹ میں شوارما اور دیگر فاسٹ فوڈ کھانے سے 5 سالہ بچہ جان سے گیا جب کہ دیگر 700 سے زائد افراد کو حالت بگڑنے پر اسپتال منتقل کیا گیا۔حکام کے… Continue 23reading مضر صحت شوارما اور چکن روسٹ کھانے سے بچہ زندگی کی بازی ہار گیا،سینکڑوں افراد ہسپتال منتقل

کورونا کے مریض نے پھندا ڈال کر اپنی زندگی سے منہ موڑ لیا

datetime 31  جولائی  2020

کورونا کے مریض نے پھندا ڈال کر اپنی زندگی سے منہ موڑ لیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں کورونا کے مریض نے پھندا لگا کر خودکشی کر لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع چھترپور میں 40 سالہ شخص نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد پھندا لگا کرخودکشی کرلی۔پولیس کا کہنا ہے کہ کورونا مریض نے گھر میں لگے پنکھے کے ساتھ پھندا لگا… Continue 23reading کورونا کے مریض نے پھندا ڈال کر اپنی زندگی سے منہ موڑ لیا

5 ممالک کو خطرناک ترین قرار دے دیا گیا

datetime 31  جولائی  2020

5 ممالک کو خطرناک ترین قرار دے دیا گیا

لندن (این این آئی)دنیا میں ماحول کا دفاع کرنے والوں کے لیے حالات خطرناک ہوتے جا رہے ہیں۔ پانچ ممالک فلپائن ‘برازیل‘ میکسیکو‘رومانیہ اور ہنڈوارس کو ماحول دوست کارکنوں کیلئے خطرناک ترین قرار دیاگیا ہے-خاص طور پر لاطینی امریکا میں ایسے سرگرم افراد کی زندگیوں کو شدید خطرات لاحق ہیں۔لندن میں قائم ماحول دوست غیر… Continue 23reading 5 ممالک کو خطرناک ترین قرار دے دیا گیا

صدارتی انتخابات سے پہلے امریکہ قربانی کا بکرا ڈھونڈ رہا ہے، چین کا دھماکہ خیز انکشاف

datetime 31  جولائی  2020

صدارتی انتخابات سے پہلے امریکہ قربانی کا بکرا ڈھونڈ رہا ہے، چین کا دھماکہ خیز انکشاف

لندن (این این آئی)برطانیہ میں چین کے سفیر کا کہنا ہے کہ امریکہ نومبر کے صدارتی انتخابات کی وجہ سے چین کے ساتھ ایک نئی سرد جنگ شروع کرنا چاہتا ہے۔برطانیہ میں چین کے سفیر لیو زیاؤمنگ کا لندن میں رپورٹرز سے گفتگو میں کہنا تھا کہ صدارتی انتخابات سے پہلے امریکہ’ ’قربانی کا بکرا‘‘… Continue 23reading صدارتی انتخابات سے پہلے امریکہ قربانی کا بکرا ڈھونڈ رہا ہے، چین کا دھماکہ خیز انکشاف

Page 578 of 4434
1 569 570 571 572 573 574 575 576 577 578 579 580 581 582 583 584 585 586 587 4,434