جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

مجھے دو سال تک ٹیکسی ڈرائیور نے ہراساں کیا، جمائما گولڈ اسمتھ کا انکشاف

datetime 11  مارچ‬‮  2021 |

نیو یارک (این این آئی) برطانوی پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں اْنہیں دو سال تک ایک ٹیکسی ڈرائیور نے ہراساں کیا تھا۔ٹوئٹر پر ایک برطانوی خاتون صحافی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’مجھے نہیں لگتا کہ مرد یہ سمجھ سکتا ہے کہ ہم عورتیں بچپن سے ہی اپنے خوف کو کیسے دبا کر رکھتی ہیں‘۔صحافی نے لکھا کہ ’میں 14 سال کی عْمر سے چابیاں اپنے پاس رکھتی ہوں اور اب بھی یہی سوچتی ہوں کہ اگر کوئی مجھے ہراساں کرے گا تو کیا مجھے چِلانے کی ضرورت ہے

یا نہیں‘۔خاتون صحافی کے اس ٹوئٹ کا جواب دیتے ہوئے جمائما گولڈاسمتھ نے لکھا کہ ’جی ہاں، کتنے خوش قسمت ہیں وہ لوگ جو پیدل چلنے کے خوف کی وجہ سے بنا کسی ڈر کے ٹیکسی کا انتخاب کرتے ہیں لیکن ٹیکسی میں سفر کرنا ہر بار محفوظ نہیں ہوتا ہے‘۔جمائما نے سوالیہ انداز میں لکھا کہ آپ میں سے کتنے لوگوں کو دورانِ سفر مرد ٹیکسی ڈرائیور سے ڈر لگا ہے؟۔انہوں نے اہم انکشاف کرتے ہوئے لکھا کہ ’میرے پاس ایک ٹیکسی ڈرائیور تھا جس نے مجھے دو سال تک ہراساں کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…