بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

امریکی اہم سفارتی عہدیدار نے مستعفی ہونے کا اعلان  کر دیا 

datetime 7  اگست‬‮  2020

امریکی اہم سفارتی عہدیدار نے مستعفی ہونے کا اعلان  کر دیا 

واشنگٹن (این این آئی )امریکا کے خصوصی ایلچی برائے ایران برائن ہک نے اپنی سفارتی ذمے داریوں سے سبکدوش ہونے کا اعلان کردیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے ایک انٹرویو میں اس امر کی تصدیق کی کہ وہ اپنے عہدے سے دستبردار ہو رہے ہیں۔توقع ہے کہ اب ان کی جگہ ایلیٹ ابرامس… Continue 23reading امریکی اہم سفارتی عہدیدار نے مستعفی ہونے کا اعلان  کر دیا 

امریکا 50لاکھ کرونا مریض ، ہر 80سیکنڈ بعد ایک امریکی مرنے لگا ، صورتحال انتہائی تشویشناک شکل اختیار کر گئی

datetime 7  اگست‬‮  2020

امریکا 50لاکھ کرونا مریض ، ہر 80سیکنڈ بعد ایک امریکی مرنے لگا ، صورتحال انتہائی تشویشناک شکل اختیار کر گئی

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا بھر میں کورونا وائرس کا پھیلائو تیز ہونے لگا،امریکا میں وبا کی د وسری لہر تیزی سے جاری ہے ،ملک میں متاثرین کی تعداد50لاکھ سے بڑھ گئی،ہر80سیکنڈ میں ایک امریکی شہری مرنے لگا۔امریکی ریاست اوہائیو کے گورنر مارک ڈیوائن بھی وائرس کا شکار ہوگئے ۔صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ 3نومبر کے صدارتی… Continue 23reading امریکا 50لاکھ کرونا مریض ، ہر 80سیکنڈ بعد ایک امریکی مرنے لگا ، صورتحال انتہائی تشویشناک شکل اختیار کر گئی

بیروت دھماکے ، بندرگاہ کا لاپتا ملازم30گھنٹے بعد زندہ مل گیا وہ کیسے بچا،اب اس کی حالت کیسی ہے ؟ چونکا دینے والا انکشاف‎

datetime 7  اگست‬‮  2020

بیروت دھماکے ، بندرگاہ کا لاپتا ملازم30گھنٹے بعد زندہ مل گیا وہ کیسے بچا،اب اس کی حالت کیسی ہے ؟ چونکا دینے والا انکشاف‎

بیروت (این این آئی)لبنان کے دارالحکومت بیروت میں منگل کو تباہ کن دھماکے کے بعد بندرگاہ کا لاپتا ہونے والا ایک ملازم تیس گھنٹے کے بعد زندہ حالت میں مل گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ملازم امین الزاہد کی تصویر انسٹاگرام پر دھماکے کے بعد لاپتا افراد کی تلاش کے لیے بنائے گئے صفحے پر شائع… Continue 23reading بیروت دھماکے ، بندرگاہ کا لاپتا ملازم30گھنٹے بعد زندہ مل گیا وہ کیسے بچا،اب اس کی حالت کیسی ہے ؟ چونکا دینے والا انکشاف‎

پاکستان کا نیا نقشہ، سابق بھارتی جنرل نے بھارت کیلئے بڑے خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 7  اگست‬‮  2020

پاکستان کا نیا نقشہ، سابق بھارتی جنرل نے بھارت کیلئے بڑے خطرے کی گھنٹی بجادی

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کا نیا نقشہ، سابق بھارتی جنرل نے اپنی حکومت کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی۔ بھارتی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے بھارتی جرنیل گرمیت سنگھ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان کی جانب سے جاری کیے گئے نقشے کی سنجیدگی کو سمجھیں، نئی جاری کیے گئے سیاسی نقشے… Continue 23reading پاکستان کا نیا نقشہ، سابق بھارتی جنرل نے بھارت کیلئے بڑے خطرے کی گھنٹی بجادی

چین کاجوہری پروگرام، توسیع کیلئے کونسا اسلامی ملک مدد کیلئے میدان میں آگیا ، حیرت انگیز انکشافات

datetime 7  اگست‬‮  2020

چین کاجوہری پروگرام، توسیع کیلئے کونسا اسلامی ملک مدد کیلئے میدان میں آگیا ، حیرت انگیز انکشافات

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) چین جوہری پروگرام میں توسیع کے لیے سعودی عرب کی مدد کررہا ہے۔ وال اسٹریٹ جنرل کی رپورٹ کے مطابق، چین ، سعودی عرب میں یورینیئم افزودگی کے حوالے سے کام کررہا ہے۔ قومی موقرنامے کی رپورٹ کے مطابق جس کے لیے سعودی عرب کے شمال مغرب میں واقع شہر العلا میں… Continue 23reading چین کاجوہری پروگرام، توسیع کیلئے کونسا اسلامی ملک مدد کیلئے میدان میں آگیا ، حیرت انگیز انکشافات

دنیا کوایٹم بم کے استعمال کی دوبارہ غلطی نہیں کرنی چاہیے، ترک صدر نے اہم پیغام جاری کر دیا

datetime 7  اگست‬‮  2020

دنیا کوایٹم بم کے استعمال کی دوبارہ غلطی نہیں کرنی چاہیے، ترک صدر نے اہم پیغام جاری کر دیا

انقرہ( آن لائن ) ترک صدر رجب طیب اردوان دنیا کے پہلے ایٹمی حملے کے 75 سال مکمل ہونے پر کہا ہے کہ دنیا کوایٹم بم کے استعمال کی دوبارہ غلطی نہیں کرنی چاہیے۔تفصیلات کے مطابق جاپان کے شہر ہیروشیما ،ناگاساکی پر ایٹم بم حملے کے 75سال مکمل ہونے پر ترک صدر رجب طیب اردوان… Continue 23reading دنیا کوایٹم بم کے استعمال کی دوبارہ غلطی نہیں کرنی چاہیے، ترک صدر نے اہم پیغام جاری کر دیا

لبنان کی مدد کے لئے عالمی برادری میدان میں آ گئی، بڑا اعلان کر دیا

datetime 7  اگست‬‮  2020

لبنان کی مدد کے لئے عالمی برادری میدان میں آ گئی، بڑا اعلان کر دیا

واشنگٹن(این این آئی)عالمی برادری کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پہلے سے اقتصادی بدحالی کے شکار لبنان کو دارالحکومت بیروت میں ہونے والے دھماکوں کی وجہ سے پہنچنے والے شدید نقصان پر تنہا نہیں چھوڑا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق آسٹریلیا، انڈونیشیا، یورپ اور امریکا کی جانب سے لبنان کی بھرپور مدد کرنے کا عزم… Continue 23reading لبنان کی مدد کے لئے عالمی برادری میدان میں آ گئی، بڑا اعلان کر دیا

چھ سال قبل موزمبیق سے پہنچنے والے جہاز میں بارودی موادتھا،ڈائریکٹر بیروت بندرگاہ کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 7  اگست‬‮  2020

چھ سال قبل موزمبیق سے پہنچنے والے جہاز میں بارودی موادتھا،ڈائریکٹر بیروت بندرگاہ کا حیرت انگیز انکشاف

بیروت(این این آئی ) بیروت ہاربر مینجمنٹ کونسل کے سربراہ حسن قریطم نے بتایا ہے کہ 2014 میں موزمبیق سے آنے والا ایک بحری جہاز بیروت پہنچا۔ اس جہاز کی منزل بیروت نہیں تھی تاہم جہاز میں تکنیکی خرابی کے سبب وہ بیروت میں لنگر انداز ہونے پر مجبور ہو گیا۔عرب ٹی وی سے بات… Continue 23reading چھ سال قبل موزمبیق سے پہنچنے والے جہاز میں بارودی موادتھا،ڈائریکٹر بیروت بندرگاہ کا حیرت انگیز انکشاف

بیروت دھماکوں سے ساحلی پٹی کھنڈر بن گئی،سینکڑوں افرادبے گھر

datetime 7  اگست‬‮  2020

بیروت دھماکوں سے ساحلی پٹی کھنڈر بن گئی،سینکڑوں افرادبے گھر

بیروت (این این آئی)لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے دھماکوں نے ساحلی پٹی کو کھنڈر بنا دیا، شہر کی بندرگاہ تقریبا مکمل طور پر تباہ ہو گئی، سیکڑوں افراد بے گھر ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دھماکوں کی ذمے داری کا تعین ہونے تک بندرگاہ انتظامیہ کے عہدے داروں کو گھروں پر نظر… Continue 23reading بیروت دھماکوں سے ساحلی پٹی کھنڈر بن گئی،سینکڑوں افرادبے گھر

Page 573 of 4434
1 564 565 566 567 568 569 570 571 572 573 574 575 576 577 578 579 580 581 582 4,434