اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

میلانیا کی تقریر کا تمسخر اڑانے والوں کو خاتون اول کے حامیوں کا کرارا جواب

datetime 27  اگست‬‮  2020

میلانیا کی تقریر کا تمسخر اڑانے والوں کو خاتون اول کے حامیوں کا کرارا جواب

واشنگٹن (این این آئی)امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کے وائٹ ہاوس سے خطاب کے دوران لہجے کا مذاق اڑانے کے بعد اداکارہ بٹی مڈلر کو شدید ردعمل کا سامنا کرنا پڑا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق خاتون اول نے ریپبلکن نیشنل کنونشن کے دوسرے روز وائٹ ہائوس کے روز گارڈن میں تقریر کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کے… Continue 23reading میلانیا کی تقریر کا تمسخر اڑانے والوں کو خاتون اول کے حامیوں کا کرارا جواب

ترکی نے حماس کے ارکان کو پاسپورٹس جاری کردئیے اسرائیلی سفیر کا دعویٰ

datetime 27  اگست‬‮  2020

ترکی نے حماس کے ارکان کو پاسپورٹس جاری کردئیے اسرائیلی سفیر کا دعویٰ

تل ابیب (این این آئی )ترکی نے استنبول میں مقیم فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت (حماس)کے دس بارہ ارکان کو پاسپورٹس جاری کردیے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق انقرہ میں اسرائیلی سفارت خانے کے ناظم الامور نے یہ دعوی کیا ۔انھوں نے اس اقدام کو بہت ہی غیردوستانہ قرار دیا ہے اور کہا کہ اسرائیلی حکومت ترک… Continue 23reading ترکی نے حماس کے ارکان کو پاسپورٹس جاری کردئیے اسرائیلی سفیر کا دعویٰ

امارات اور اسرائیل میں براہ راست فلائٹ آپریشن کیلئے تاریخ طے

datetime 27  اگست‬‮  2020

امارات اور اسرائیل میں براہ راست فلائٹ آپریشن کیلئے تاریخ طے

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی) خلیجی ریاست متحدہ عرب امارات اور صہیونی ریاست کے درمیان براہ راست فضائی سروس کے لیے آئندہ سوموار اکتیس اگست 2020 کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔اسرائیلی اخبارکی رپورٹ کے مطابق آئندہ سوموار کو اسرائیلی اور امریکی عہدیداروں کو لے کرایک ہوائی جہاز براہ ابو ظبی پہنچے گا۔ اخباری رپورٹ… Continue 23reading امارات اور اسرائیل میں براہ راست فلائٹ آپریشن کیلئے تاریخ طے

اور کرو اسرائیل کیساتھ دوستیاں اسرائیلی پولیس کی سکیورٹی میں 137یہودیوںکا قبلہ اول پر دھاوا، بے حرمتی،نمازیوں کوبے دخل کرنے کی مہم بھی تیز

datetime 27  اگست‬‮  2020

اور کرو اسرائیل کیساتھ دوستیاں اسرائیلی پولیس کی سکیورٹی میں 137یہودیوںکا قبلہ اول پر دھاوا، بے حرمتی،نمازیوں کوبے دخل کرنے کی مہم بھی تیز

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصی کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ 137 یہودی شرپسندوں نے فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصی میں داخل ہو کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی… Continue 23reading اور کرو اسرائیل کیساتھ دوستیاں اسرائیلی پولیس کی سکیورٹی میں 137یہودیوںکا قبلہ اول پر دھاوا، بے حرمتی،نمازیوں کوبے دخل کرنے کی مہم بھی تیز

سانحہ کرائسٹ چرچ کے ملزم کو سزا پر نیوزی لینڈ کے عوام کا جشن، گیت گائے تاریخی فیصلے پرمتاثرہ مسجد کے امام اور ورثاء کا بھی ردعمل آگیا، جذباتی مناظر

datetime 27  اگست‬‮  2020

سانحہ کرائسٹ چرچ کے ملزم کو سزا پر نیوزی لینڈ کے عوام کا جشن، گیت گائے تاریخی فیصلے پرمتاثرہ مسجد کے امام اور ورثاء کا بھی ردعمل آگیا، جذباتی مناظر

کرائسٹ چرچ (این این آئی)نیوزی لینڈ کی عدالت نے کرائسٹ چرچ میں مساجد میں فائرنگ کرکے 51 نمازیوں کو شہید اور چالیس کو زخمی کرنے والے ملزم برینٹن ٹیرنٹ کو بغیر پیرول کے عمر قید کی سزا سنادی،دہشت گرد کو کسی بھی صورت معافی کا حق حاصل نہیں ہوگا، نیوزی لینڈ کی تاریخ میں پہلی… Continue 23reading سانحہ کرائسٹ چرچ کے ملزم کو سزا پر نیوزی لینڈ کے عوام کا جشن، گیت گائے تاریخی فیصلے پرمتاثرہ مسجد کے امام اور ورثاء کا بھی ردعمل آگیا، جذباتی مناظر

سانحہ کرائسٹ چرچ کے مجرم کو تاریخی سزا نیوز ی لینڈ کی وزیراعظم کا زبردست ردعمل،مسلمانوں کے دل جیت لئے

datetime 27  اگست‬‮  2020

سانحہ کرائسٹ چرچ کے مجرم کو تاریخی سزا نیوز ی لینڈ کی وزیراعظم کا زبردست ردعمل،مسلمانوں کے دل جیت لئے

کرائسٹ چرچ( آن لائن ) نیوزی لینڈ کی مساجد میں 51 نمازیوں کو شہید کرنے والے دہشتگرد برینڈن ٹیرنٹ کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہرکرائسٹ چرچ کی النور مسجد اور لنووڈ اسلامک سینٹر میں فائرنگ کرکے 51 نمازیوں کو شہید کرنے والے دہشتگرد برینڈن… Continue 23reading سانحہ کرائسٹ چرچ کے مجرم کو تاریخی سزا نیوز ی لینڈ کی وزیراعظم کا زبردست ردعمل،مسلمانوں کے دل جیت لئے

بے گناہ نمازیوں کو شہید کرنے والے مجرم برینٹن ٹیرنٹ کو عبرت ناک سزا

datetime 27  اگست‬‮  2020

بے گناہ نمازیوں کو شہید کرنے والے مجرم برینٹن ٹیرنٹ کو عبرت ناک سزا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیوزی لینڈ کی مساجد میں 51 نمازیوں کو شہید کرنیوالے مجرم برینٹن ٹیرنٹ کومعافی کے حق کے بغیر عمر قید کی سزا سنا دی گئی، نیوزی لینڈ میں تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی مجرم کو ایسی سزا سنائی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالت میں جج کیمرون مینڈر نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے… Continue 23reading بے گناہ نمازیوں کو شہید کرنے والے مجرم برینٹن ٹیرنٹ کو عبرت ناک سزا

پاکستان میں کئی اداروں نے فوج ، شہریوں سے ملکر کرونا کا خاتمہ کیا، بھارت کی حکمت عملی ناکام ہوگئی،الجزیرہ کی چشم کشا رپورٹ

datetime 27  اگست‬‮  2020

پاکستان میں کئی اداروں نے فوج ، شہریوں سے ملکر کرونا کا خاتمہ کیا، بھارت کی حکمت عملی ناکام ہوگئی،الجزیرہ کی چشم کشا رپورٹ

اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان میں جہاں لاک ڈاؤن کو جلدی ختم کرنے کے باوجود کووڈ۔19 پر قابو پانے میں کامیابی ہوئی وہاں بہت سی بین الاقوامی تنظیموں اور اشاعتوں میں مودی کی حکومت کی ناکام حکمت عملی کی وجہ سے بھارت میں کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا… Continue 23reading پاکستان میں کئی اداروں نے فوج ، شہریوں سے ملکر کرونا کا خاتمہ کیا، بھارت کی حکمت عملی ناکام ہوگئی،الجزیرہ کی چشم کشا رپورٹ

بحرین نے اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 27  اگست‬‮  2020

بحرین نے اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

منامہ(این این آئی) بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسیٰ بن سلمان آل خلیفہ نے مائیک پومپیو سے ملاقات کے دوران اسرائیل کو تسلیم کرنے کے مطالبے کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرب ممالک کے خود مختار فلسطین کے مطالبے کے ساتھ کھڑے ہیں۔ بحرین میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی جانب… Continue 23reading بحرین نے اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

1 567 568 569 570 571 572 573 574 575 576 577 4,464