ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

فرانس میں مرغی ذبح کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی، حلال گوشت کے خلاف سخت اقدامات

datetime 22  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس(این این آئی)فرانس میں نئے قواعد کے تحت جولائی 2021 سے مرغی ذبح کرنے پابندی عائد کر دی جائے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فرانسیسی حکومت کے علاوہ بیلجیم میں بھی حلال گوشت کے خلاف سخت اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔دوسری جانب فرانس سمیت یورپ کے دیگر ممالک میں مقیم مسلم رہنمائوں نے فرانسیسی حکومت کے اس اقدام پر تنقید کی ہے۔اس ضمن میں جاری بیان میں کہا

گیا کہ فرانسیسی وزارت خوراک وزراعت نے جو سرکلر جاری کیا اس سے ملک کی بڑی مسلمان برداری کو منفی پیغام جائے گا۔بیان کے مطابق تینوں مساجد کے ڈائریکٹرز نے متعلقہ وزات کو اپنی تشویش سے آگاہ کر دیا ہے لیکن ابھی تک انہیں کوئی ٹھوس جواب نہیں ملا۔اس کے علاوہ دارالحکومت پیرس کے ایک نواحی علاقے میں حکام نے حلال سپر مارکیٹوں کو شراب اور سور کے گوشت سے تیار کی گئی مصنوعات فروخت کرنے پر مجبور کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…