ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آیا صوفیہ کو مسجد میں تبدیل کرنے سے ترک نژاد جرمن ناراض،مسجد میں تبدیل کرنے کے فیصلے کو غلط قرار دیدیا

datetime 13  جولائی  2020

آیا صوفیہ کو مسجد میں تبدیل کرنے سے ترک نژاد جرمن ناراض،مسجد میں تبدیل کرنے کے فیصلے کو غلط قرار دیدیا

استنبول (این این آئی )استنبول کی تاریخی عمارت آیا صوفیہ میوزیم کومسجد میں تبدیل کرنے کے ترک حکومت کے فیصلے پر جرمنی میں رہنے والی ترک کمیونٹی نے ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جرمنی میں ترک کمیونٹی کی نمائندگی کرنے والے متعدد گروپوں میں سب سے اہم گروپ کے چیئرمین سوفو گلو… Continue 23reading آیا صوفیہ کو مسجد میں تبدیل کرنے سے ترک نژاد جرمن ناراض،مسجد میں تبدیل کرنے کے فیصلے کو غلط قرار دیدیا

روزانہ 22 گھنٹے گیم کھیلنا نوجوان کو مہنگا پڑ گیا،جسم کے اہم حصے مفلوج ہو گئے

datetime 13  جولائی  2020

روزانہ 22 گھنٹے گیم کھیلنا نوجوان کو مہنگا پڑ گیا،جسم کے اہم حصے مفلوج ہو گئے

بیجنگ (این این آئی)چین سے تعلق رکھنے والے 15 سالہ نوجوان کے ساتھ ایک حادثہ پیش آیا، نوجوان ایک ماہ سے روزانہ 22 گھنٹے گیم کھیلتا تھا جس کی وجہ سے اب اس کا بائیں بازو اور ہاتھ مفلوج ہوگیا ہے۔15 سالہ نوجوان ابھی مقامی ہسپتال میں زیر علاج ہے جبکہ نوجوان کے والدین کا… Continue 23reading روزانہ 22 گھنٹے گیم کھیلنا نوجوان کو مہنگا پڑ گیا،جسم کے اہم حصے مفلوج ہو گئے

آیا صوفیہ سے متعلق حتمی فیصلے کا حق صرف ترک حکومت کو حاصل ہے،یہ ہمارا داخلی معاملہ ہے، طیب اردوان نے دیگر ممالک کو اپنے دو ٹوک فیصلے سے آگاہ کر دیا

datetime 13  جولائی  2020

آیا صوفیہ سے متعلق حتمی فیصلے کا حق صرف ترک حکومت کو حاصل ہے،یہ ہمارا داخلی معاملہ ہے، طیب اردوان نے دیگر ممالک کو اپنے دو ٹوک فیصلے سے آگاہ کر دیا

انقرہ (آن لائن) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ آیا صوفیہ سے متعلق حتمی فیصلے کا حق صرف ترک حکومت کو حاصل ہے۔ باقی ممالک کا کام صرف اس فیصلے کا احترام کرنا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں صدر اردوان نے کہا ہے کہ آیا… Continue 23reading آیا صوفیہ سے متعلق حتمی فیصلے کا حق صرف ترک حکومت کو حاصل ہے،یہ ہمارا داخلی معاملہ ہے، طیب اردوان نے دیگر ممالک کو اپنے دو ٹوک فیصلے سے آگاہ کر دیا

روس کورونا ویکسین کے لیے ٹرائلز مکمل کرنے والا پہلا ملک بن گیا، ویکسین کا انسانوں پر کامیاب تجربہ

datetime 13  جولائی  2020

روس کورونا ویکسین کے لیے ٹرائلز مکمل کرنے والا پہلا ملک بن گیا، ویکسین کا انسانوں پر کامیاب تجربہ

ماسکو(آن لائن) روس نے دنیا کی پہلی کورونا ویکسین کے لئے ٹرائلز مکمل کر لیے۔تفصیلات کے مطابق روس کورونا ویکسین کے لیے ٹرائلز مکمل کرنے والا پہلا ملک بن گیا۔روس کی سیکیونوف فرسٹ ماسکو اسٹیٹ میڈیکل یونیورسٹی نے کورونا وائرس کے لئے دنیا کی پہلی ویکسین کے کلینیکل ٹرائلز مکمل کیے۔اس بات کی تصدیق انسٹی… Continue 23reading روس کورونا ویکسین کے لیے ٹرائلز مکمل کرنے والا پہلا ملک بن گیا، ویکسین کا انسانوں پر کامیاب تجربہ

ڈونلڈ ٹرمپ کا پہلی بار تارکین وطن کو بڑی رعایت دینے کا فیصلہ امریکہ صدر نے حیران کن اعلان کردیا

datetime 13  جولائی  2020

ڈونلڈ ٹرمپ کا پہلی بار تارکین وطن کو بڑی رعایت دینے کا فیصلہ امریکہ صدر نے حیران کن اعلان کردیا

واشنگٹن ڈی سی ( آن لائن ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ نوجوان تارکین وطن کو شہریت دینے کے لیے کوئی راستہ نکال رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حیران کن طورپر تارکین وطن کو پہلی بار بڑی رعایت دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ کا پہلی بار تارکین وطن کو بڑی رعایت دینے کا فیصلہ امریکہ صدر نے حیران کن اعلان کردیا

ایک کروڑ بچے شاید واپس سکول نہ جا پائیں سیو دا چلڈرن نے خبر دار کردیا

datetime 13  جولائی  2020

ایک کروڑ بچے شاید واپس سکول نہ جا پائیں سیو دا چلڈرن نے خبر دار کردیا

نیویارک(این این آئی)بچوں کے لیے سرگرم امدادی ادارے سیو دا چلڈرن نے خبردار کیا ہے کہ کورونا کی وبا کے باعث اسکول جانے سے محروم تقریبا ایک کروڑ بچے شاید کبھی واپس اسکول نہ جا پائیں۔ عالمی وبا کے اقتصادی نقصانات کی وجہ سے 90 تا 117 ملین بچے غربت کی طرف دھکیلے جا سکتے… Continue 23reading ایک کروڑ بچے شاید واپس سکول نہ جا پائیں سیو دا چلڈرن نے خبر دار کردیا

حج درخواستوں کی سکروٹنی مکمل ،سعودی عرب میں مقیم کتنے ممالک کے شہریوں نے درخواستیں دیں ؟تفصیلات جاری

datetime 13  جولائی  2020

حج درخواستوں کی سکروٹنی مکمل ،سعودی عرب میں مقیم کتنے ممالک کے شہریوں نے درخواستیں دیں ؟تفصیلات جاری

ریاض (آن لائن) سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے حج درخواستوں کی اسکروٹنی مکمل کرلی، رواں برس 70 فیصد حاجی سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں میں سے لیے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے اس سال آن لائن حج درخواستوں کی اسکروٹنی مکمل کرلی، مملکت میں مقیم 160… Continue 23reading حج درخواستوں کی سکروٹنی مکمل ،سعودی عرب میں مقیم کتنے ممالک کے شہریوں نے درخواستیں دیں ؟تفصیلات جاری

امریکی صدرٹرمپ کے ماسک پہننے پر سوشل میڈیا میمز کی بھرمار نقادوں نے کس سے تشبیہ دے ڈالی؟جانئے

datetime 13  جولائی  2020

امریکی صدرٹرمپ کے ماسک پہننے پر سوشل میڈیا میمز کی بھرمار نقادوں نے کس سے تشبیہ دے ڈالی؟جانئے

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بالآخر ماسک پہن لیاِ، سوشل میڈیا پر ٹرمپ کے میمز کی بھرمار ہوگئی، نقادوں نے اس پر انہیں ہالی ووڈ فلموں کے نفسیاتی اور کرمنل ولن کرداروں سے تشبیہہ دے ڈالی۔میڈیارپورٹس کے مطابق میں ناں مانوں کی تکرار کے بعد بالآخر ماسک پہن کر تصویر کھنچوانے والے امریکی… Continue 23reading امریکی صدرٹرمپ کے ماسک پہننے پر سوشل میڈیا میمز کی بھرمار نقادوں نے کس سے تشبیہ دے ڈالی؟جانئے

امریکہ کی امیر ترین خاتون کون ؟نام سامنے آگیا

datetime 13  جولائی  2020

امریکہ کی امیر ترین خاتون کون ؟نام سامنے آگیا

نیویارک( آن لا ئن ) دنیا کے امیر ترین شخص اور امریکی ٹیکنالوجی و ای کامرس کمپنی ایمیزون کے بانی جیف بیزوس کی سابقہ اہلیہ میک کینزی ملک کی امیر ترین خاتون بن گئیں۔اس بات کا انکشاف امریکی بزنس میگزین فوربز نے گزشتہ روز اپنی اشاعت میں کیا۔ فوربز کا کہنا ہے کہ جیف بیزوس… Continue 23reading امریکہ کی امیر ترین خاتون کون ؟نام سامنے آگیا

Page 570 of 4405
1 561 562 563 564 565 566 567 568 569 570 571 572 573 574 575 576 577 578 579 4,405