اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

اسرائیل کا طیارہ پہلی بار متحدہ عرب امارات میں لینڈ کر گیا، طیارہ پہلی دفعہ سعودی عرب کی فضائی حدود سے گزرا

datetime 31  اگست‬‮  2020

اسرائیل کا طیارہ پہلی بار متحدہ عرب امارات میں لینڈ کر گیا، طیارہ پہلی دفعہ سعودی عرب کی فضائی حدود سے گزرا

ابوظہبی (آن لائن) اسرائیلی طیارہ متحدہ عرب امارات کی سرزمین پر لینڈ کر گیا۔ تل ابیب سے پہلی پرواز مسافروں کو لے کر ابوظبی پہنچی ہے۔تفصیلات کے مطابق اسرائیل سے پہلی کمرشل پرواز متحدہ عرب امارات پہنچ گئی ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر اعلیٰ عہدیداروں کے ساتھ اسرائیل کا اعلیٰ سطح کا وفد یو… Continue 23reading اسرائیل کا طیارہ پہلی بار متحدہ عرب امارات میں لینڈ کر گیا، طیارہ پہلی دفعہ سعودی عرب کی فضائی حدود سے گزرا

کینیڈا میں مظاہرین نے پہلے وزیراعظم کا مجسمہ گرا دیا،ویڈیو بھی وائرل

datetime 31  اگست‬‮  2020

کینیڈا میں مظاہرین نے پہلے وزیراعظم کا مجسمہ گرا دیا،ویڈیو بھی وائرل

مونٹریال(این این آئی)کینیڈا میں مظاہرین نے وزیراعظم جان میکڈونلڈ کا مجسمہ گرا کر شدید نقصان پہنچایاہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے شہر مونٹریال میں مشتعل مظاہرین نے ملک کے پہلے وزیراعظم سر جان اے میکڈونلڈ کا تاریخی مجسمہ گرا کر سر کو مجسمے سے جدا کر دیا۔ مظاہرین میں سے کسی نے مجسمہ… Continue 23reading کینیڈا میں مظاہرین نے پہلے وزیراعظم کا مجسمہ گرا دیا،ویڈیو بھی وائرل

لیڈی ڈیاناکا23برس بعد بھی کروڑوں دلوں پر راج قائم

datetime 31  اگست‬‮  2020

لیڈی ڈیاناکا23برس بعد بھی کروڑوں دلوں پر راج قائم

لندن(این این آئی)بھولی بھالی صورت، پرکشش شخصیت کو دنیا سے گزرے 23برس بیت گئے لیکن لیڈی ڈیانا کی یاد یں نہ مٹ سکی،برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا آج بھی کروڑوں دِلوں پر راج کرتی ہیں۔لیڈی ڈیانا پرنسس آف ویلز جنہیں دنیا لیڈی ڈیانا کے نام سے جانتی ہے یکم جولائی 1961 کو برطانیہ کے علاقے نورفوک… Continue 23reading لیڈی ڈیاناکا23برس بعد بھی کروڑوں دلوں پر راج قائم

میرے متعلق خراب لکھنے پر لوگوں کو نوکری ملتی ہے ٹرمپ کی ناقدوں پر تنقید

datetime 31  اگست‬‮  2020

میرے متعلق خراب لکھنے پر لوگوں کو نوکری ملتی ہے ٹرمپ کی ناقدوں پر تنقید

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ٹرمپ نے کہاہے کہ اگر کوئی شخص ان پر کتاب لکھنا چاہے تو اس کے لیے لازم ہو چکا ہے کہ وہ ان سے متعلق جتنا خراب مواد لکھ سکتا ہو، لکھے کیونکہ خراب مواد کا بیش تر حصہ جھوٹ پر مبنی ہوتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ نے اپنے… Continue 23reading میرے متعلق خراب لکھنے پر لوگوں کو نوکری ملتی ہے ٹرمپ کی ناقدوں پر تنقید

مودی کی الٹی گنتی شروع مقبوضہ کشمیرمیں بھار ت کی شکست اس کاحتمی مقدر بن گئی

datetime 31  اگست‬‮  2020

مودی کی الٹی گنتی شروع مقبوضہ کشمیرمیں بھار ت کی شکست اس کاحتمی مقدر بن گئی

سرینگر(این این آئی)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموںوکشمیر میں کشمیریوں کی جاری آزادی جدوجہد کو دبانے کیلئے ہر طرح کے ظلم و تشدد کے استعمال کے باوجود یہ ایک واضح حقیقت ہے کہ شکست مودی کی زیر قیادت بھارت کی فسطائی حکومت کا حتمی مقدر ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کی طرف سے جاری… Continue 23reading مودی کی الٹی گنتی شروع مقبوضہ کشمیرمیں بھار ت کی شکست اس کاحتمی مقدر بن گئی

جاپان کا اگلا وزیراعظم کون ہوگا؟ نمایاں نام سامنے آگیا

datetime 31  اگست‬‮  2020

جاپان کا اگلا وزیراعظم کون ہوگا؟ نمایاں نام سامنے آگیا

ٹوکیو(این این آئی ) جاپان میں شنزو آبے کے مستعفی ہونے کے بعد نئے وزیراعظم کے انتخاب سے متعلق بحث چھڑ چکی ہے، اس دوران عوامی رائے شماری بھی سامنے آگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مستعفی وزیراعظم شنزو آبے کے بعد ملک میں سابق وزیردفاع شنگیورو اشیبا کا نام نمایاں ہے، اور عوام… Continue 23reading جاپان کا اگلا وزیراعظم کون ہوگا؟ نمایاں نام سامنے آگیا

قیامت کی نشانیاں 7کمسن بچوں کی 8سالہ بچی سے زیادتی

datetime 31  اگست‬‮  2020

قیامت کی نشانیاں 7کمسن بچوں کی 8سالہ بچی سے زیادتی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست تریپورہ میں 7 کم عمر لڑکوں نے 8 سالہ بچی کو چھپن چھپائی کے کھیل کی دعوت دینے کے بعد اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔بھارتی میڈیاکے مطابق ترپپورہ کے مغربی ضلع میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے جہاں 8 سالہ بچی کو پہلے کھیل کی دعوت… Continue 23reading قیامت کی نشانیاں 7کمسن بچوں کی 8سالہ بچی سے زیادتی

اسرائیل کے معاملے پرباپ بیٹے میں ناراضگی ہوگئی

datetime 31  اگست‬‮  2020

اسرائیل کے معاملے پرباپ بیٹے میں ناراضگی ہوگئی

اسلام آباد،دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی،)اسرائیل اور امارات کے درمیان کمرشل پروازوں کا آغاز ہو گیا، تل ابیب سے پہلی پرواز مسافروں کو لے ابوظبی کے لئے روانہ ہو گی، جہاز سعودی فضائی حدود سے بھی گذرے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیلی شہر تل ابیب سے فلایٹ ایل وائے 971 مسافروں کو لے کر ابوظبی پہنچے… Continue 23reading اسرائیل کے معاملے پرباپ بیٹے میں ناراضگی ہوگئی

بھارتی اور چینی فوجیوں کے درمیان پھر شدیدجھڑپ

datetime 31  اگست‬‮  2020

بھارتی اور چینی فوجیوں کے درمیان پھر شدیدجھڑپ

سرینگر(سائوتھ ایشین وائر)بھارت اور چینی فوجیوں کے ما بین پین گونگ جھیل کے قریب جھڑپیں ہو ئی ہیں۔سائوتھ ایشین وائر کے مطابق لائن آف ایکچول کنٹرول پر ایک بار پھر بھارتی اور چینی فوجیوں کے مابین تصادم کی اطلاعات ہیں۔ 29 اور 30 اگست کی رات کو پینگونگ جھیل کے جنوب میں اچانک چینی فوج… Continue 23reading بھارتی اور چینی فوجیوں کے درمیان پھر شدیدجھڑپ

1 561 562 563 564 565 566 567 568 569 570 571 4,464