سعودی عرب نے نئی تاریخ رقم کر دی کرپشن الزامات پرکمانڈر مشترکہ افواج اورنائب گورنر الجوف برطرف
جدہ (آن لائن) سعودی عرب نے نئی تاریخ رقم کر دی۔ فرما نروا شاہ سلمان نے وزارت دفاع میں کرپشن کی وسیع البنیاد تحقیقات کا حکم دیدیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں بیک وقت سول اور فوجی حکام کیخلاف کرپشن کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ۔ سعودی عرب کی مشترکہ افواج… Continue 23reading سعودی عرب نے نئی تاریخ رقم کر دی کرپشن الزامات پرکمانڈر مشترکہ افواج اورنائب گورنر الجوف برطرف